01:27 pm
کاروباری مراکز کے اوقات کار میں ایک بارپھر تبدیلی، اب کاروباری مراکز کس وقت سے کس وقت تک کھلیں گے؟ جانیے تفصیلات

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)حکومت بلوچستان نے صوبے میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے تحت کاروباری مراکز کے اوقات کار کو ختم کر دیا۔محکمہ داخلہ و قبائلی امور بلوچستان کے جاری کردہ ایک اعلامیے کے مطابق حکومت بلوچستان نے صوبے میں دکانوں، اسٹورز اور مارکیٹوں سمیت تمام چھوٹے بڑے 
کاروباری مراکز میں اوقات کار کی پابندی کو ختم کر دیا گیا ہے۔صوبائی حکومت نے صوبے کے تجارتی مراکز کے لیے جمعہ کو ایک دن کا اسمارٹ لاک ڈاون بھی ختم کر دیا۔واضح رہے کہ اس سے قبل صوبے میں کورونا وائرس کے باعث عائد اسمارٹ لاک ڈاؤن کے دوران کاروباری مراکز کو رات 10 بجے بند کر دیا جاتا تھا جب کہ اسمارٹ لاک ڈاؤن کے دوران جمعے کے روز کاروباری مراکز مکمل بند رکھنے کے احکامات تھے۔

تازہ ترین خبریں

نو منتخب اراکین سینیٹ کی حلف برداری کی تاریخ کا اعلان ہوگیا

وزیراعظم کا عہدہ اہم نہیں، عمران خان نے بالآخر حتمی فیصلہ کرلیا

سینیٹ انتخابات میں شکست ،خاتون رکن قومی اسمبلی وزیر اعظم کے ریڈار پر آگئیں

صادق سنجرانی ہی چیئرمین سینیٹ کیلئے ہمارے امید وار ہوں گے،فواد چوہدری

وزیراعظم کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اہم ملاقات

پی پی ممبر قومی اسمبلی نے قومی اسمبلی میں کھینچ کے رکھ، تان کے رکھ، بوریا بستر باندھ کے رکھ کے نعرے لگا دیے

چند دن انتظارکریں ،حمزہ شہبازنے حکمران جماعت کو مشکل میں ڈال دیا

یوسف رضا گیلانی کی فتح چوربازاری،ڈکیتی اورراہزنی سے جڑی ہے ،فردوس عاشق اعوان

وزیراعظم نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے ایڈوائس صدر کوارسال کردی

بلاول بھٹو اور حمزہ شہباز کا ٹیلی فونک رابطہ

وزیراعظم کا ہفتے کو قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا امکان

وفاقی وزراءکے الزامات: الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا

احتساب عدالت : شہباز شریف کی حاضری سےاستثنیٰ کی درخواست منظور

سینیٹ الیکشن میں پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی ، پی ٹی آئی کے 2 اراکین کو نوٹسز جاری