01:41 pm
عثمان بزدارکی جگہ وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے کس شخصیت کاانتخاب کرلیاگیا،سینئرصحافی نے بڑادعویٰ کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئرصحافی وتجزیہ نگارہارون رشید نے کہاہے کہ پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے لیے راجہ بشارت کانام لیاجارہاہے اورکہاجارہاہے کہ ان کاانٹرویوہوگیاہے ۔راجہ بشارت کاتعلق راولپنڈی سے ہے ۔انہوں نے مزیدکہاکہ راجہ بشارت بہت ہی زیرک سیاستدان ہیں اورجوڑ توڑ کے ماہرہیں۔بات بڑی محتاط کرتے ہیں سمجھدارآدمی ہیں۔انٹرویوہوگیاہے اوراب وہ آنے والے ہیں 
۔ایک کمپین زوروشورسے چل رہی ہے اوراس میں ایک بڑادلچسپ واقعہ رونماہواخان صاحب کی ایک بہن جن کانام روبینہ ہے وہ اقوام متحدہ میں تھیں اورانہیں اپنے بھائی سے زیادہ بولڈ سمجھاجاتاہےایک دفعہ انہوں نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کوفی عنان کے خلا ف مقدمہ بھی درج کرادیاتھا۔انہوں نے بڑے بڑےکام کیے ہیں وہ مختلف ملکوں میں رہی ہیں۔انہوں نے بھی عثمان بزدارکے خلاف ایک میسج کردیا۔

تازہ ترین خبریں

بلاول بھٹو اور حمزہ شہباز کا ٹیلی فونک رابطہ

وزیراعظم کا ہفتے کو قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا امکان

وفاقی وزراءکے الزامات: الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا

احتساب عدالت : شہباز شریف کی حاضری سےاستثنیٰ کی درخواست منظور

سینیٹ الیکشن میں پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی ، پی ٹی آئی کے 2 اراکین کو نوٹسز جاری

سینیٹ الیکشن میں کامیاب ہونیوالوں سے انتخابی اخراجات کی تفصیلات طلب

پارٹی سے غداری۔۔ تحریک انصاف نے اپنے ارکان سے خلاف بڑ ایکشن لےلیا

10یا15نہیں بلکہ کتنے حکومتی ارکان نے حفیظ شیخ کو ووٹ نہیں دیا۔۔؟ دعوے نے ہوش اڑ ادیئے

عمران خان کااستعفیٰ اور نئے الیکشن۔۔۔۔بڑوں  نے مل بیٹھ کر بڑا مطالبہ کردیا۔۔ تحریک انصاف والوں نے سر پکڑ لیے

سینیٹ الیکشن کے کچھ گھنٹے بعد ہی کپتان سے استعفے کا مطالبہ کر دیا گیا ، نئے انتخابات کی تیاریاں 

زرداری کا نوازشریف اور مولاناسے رابطہ۔۔۔ آخروہ گھڑی آہی گئی جس کا سب کو انتظارتھا ،وزیر اعظم بارے بڑی خبرآگئی

زرداری کا نوازشریف اور مولاناسے رابطہ۔۔۔ آخروہ گھڑی آہی گئی جس کا سب کو انتظارتھا ،وزیر اعظم بارے بڑی خبرآگئی

عمران خان کااستعفیٰ اور نئے الیکشن۔۔۔۔بڑوں نے مل بیٹھ کر بڑا مطالبہ کردیا۔۔ تحریک انصاف والوں نے سر پکڑ لیے

عمران خان کااستعفیٰ اور نئے الیکشن۔۔۔۔بڑوں نے مل بیٹھ کر بڑا مطالبہ کردیا۔۔ تحریک انصاف والوں نے سر پکڑ لیے

سابق آئی ایس آئی چیف کی قسمت کا فیصلہ ہوگیا۔۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے بڑاحکم دے دیا

سعودی عرب میں موجود غیرملکیوں کیلئے ناقابل یقین خوشخبری