02:50 pm
مشتعل ہجوم کادھاوا۔۔شجرکاری کے لیے لگائے گئے پودے اکھاڑ دئیے ،ہجوم نے ایساانتہائی قدم کیوں اٹھایا،جانیں

پشاور(ویب ڈیسک )انتظامیہ کی خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں شجرکاری۔۔ مشتعل افراد نے کچھ ہی دیر بعد تمام لگائے گئے درخت اکھاڑدئیے۔ملک بھر میں آج "ون ڈے پلانٹیشن ڈرائیو” کا آغاز ہو گیا، ایک دن میں 35 لاکھ پودے لگانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ پنجاب ، خیبرپختونخوا میں بھی شجرکاری مہم کا آغاز ہوگیا۔۔ پشاور سے منسلک ضلع خیبر کی انتظامیہ نے شجرکاری مہم کا آغاز کیا
اور وہاں ہزاروں کی تعداد میں پودے لگائے گئے۔ ڈپٹی کمشنر خیبر محموداسلم وزیر نے شجرکاری مہم کا افتتاح کیا۔جس پر مقامی افراد پر مشتمل لوگوں نے دھاوا بول دیا اور دیکھتے ہی دیکھتے تمام پودے اکھاڑدئیے۔پودے اکھاڑنے والے افراد کا دعویٰ تھا کہ جس زمین پر پودے لگائے جارہے ہیں وہ زمین متنازعہ ہے۔ڈپٹی کمشنر خیبر نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اس زمین پر اجازت کے بعد شجرکاری کی گئی۔دوسری جانب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے پودے اکھاڑنے کا نوٹس لے لیا ہے اور ضلعی انتظامیہ کو ذمہ داروں کے خلاف فوری کاروائی کی ہدایت کی ہے۔

تازہ ترین خبریں

یوسف رضا گیلانی کی فتح چوربازاری،ڈکیتی اورراہزنی سے جڑی ہے ،فردوس عاشق اعوان

وزیراعظم نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے ایڈوائس صدر کوارسال کردی

بلاول بھٹو اور حمزہ شہباز کا ٹیلی فونک رابطہ

وزیراعظم کا ہفتے کو قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا امکان

وفاقی وزراءکے الزامات: الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا

احتساب عدالت : شہباز شریف کی حاضری سےاستثنیٰ کی درخواست منظور

سینیٹ الیکشن میں پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی ، پی ٹی آئی کے 2 اراکین کو نوٹسز جاری

سینیٹ الیکشن میں کامیاب ہونیوالوں سے انتخابی اخراجات کی تفصیلات طلب

پارٹی سے غداری۔۔ تحریک انصاف نے اپنے ارکان سے خلاف بڑ ایکشن لےلیا

10یا15نہیں بلکہ کتنے حکومتی ارکان نے حفیظ شیخ کو ووٹ نہیں دیا۔۔؟ دعوے نے ہوش اڑ ادیئے

عمران خان کااستعفیٰ اور نئے الیکشن۔۔۔۔بڑوں  نے مل بیٹھ کر بڑا مطالبہ کردیا۔۔ تحریک انصاف والوں نے سر پکڑ لیے

سینیٹ الیکشن کے کچھ گھنٹے بعد ہی کپتان سے استعفے کا مطالبہ کر دیا گیا ، نئے انتخابات کی تیاریاں 

زرداری کا نوازشریف اور مولاناسے رابطہ۔۔۔ آخروہ گھڑی آہی گئی جس کا سب کو انتظارتھا ،وزیر اعظم بارے بڑی خبرآگئی