01:14 pm
کراچی میں سینما کے نزدیک قبرستان میں واقع ایک قبر جس میں سے کیسی آوازیں آتی ہیں ؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کراچی میں سینما کے نزدیک قبرستان میں واقع ایک قبر جس میں سے کیسی آوازیں آتی ہیں ؟ ہزاروں لوگوں نے خود جا کر دیکھا ۔۔۔ والدین کی فرمانبرداری میں اللہ نے نہایت اچھا اجر اور نافرمانی پر بدترین سزا رکھی ہے۔ایسا ہی ایک واقعہ کراچی صبا سینما کے قریب واقع قبرستان میں پیش آیا جب والدین کے ایک فرمانبردار بیٹا فوت ہو گیا تو اس کی تجہیز و تکفین کے دوران ایسے واقعات پیش آئے جس نے وہاں موجود لوگوں پر رقت طاری کر دی۔ پاکستان کے مؤقر قومی
اخبار روزنامہ امت کی ایک رپورٹ کے مطابق قبرستان کے ایک خدمات گار عبدالقیوم نے ایک قبر کی نشاندہی کرتے ہوئے بتایا ہے۔کہ یہ قبر ایک 22سالہ نوجوان کی ہے جو اپنے ماں باپ کا نہایت فرمانبردار اور خدمات گزار تھا۔ اس نوجوان کے روز مرہ کے کاموں میں پانچ وقت نماز کی ادائیگی بھی شامل تھی۔ اس نوجوان نے کبھی بھی روزے نہیں چھوڑے تھے۔اس کا انتقال ہوا اور تدفرین کیلئے قبر کھودی جا رہی تھی تو سب نے دیکھا کہ اس کی قبر کی مٹی خود ہی باہر کی جانب ابلنے لگی۔ یہ منظر دیکھ کر وہاں موجود مولوی صاحب نے کہا کہ قبر بھی اس نوجوان کا شدت سے انتظار کر رہی تھی۔نوجوان کی قبر جلدی بنائو جس کے بعد لوگوں نے اپنے ہاتھوں کی مدد سے نہایت ہی آسانی سے وہ قبر بنا لی۔ اس کام میں بمشکل دس سے پندرہ منٹ کا وقت لگا جس کے بعد اس نوجوان کی تدفین کر دی گئی ۔اس واقعہ کو کافی سال بیت چکے ہیں لیکن آج بھی اکثر اس نوجوان کی قبر سے خوشبو کے جھونکے اٹھتے ہیں جو ہر شخص کو محسوس ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ.اس قبر سے اکثر اذان اور تلاوت قرآن پاک کی آواز بھی بلند ہوتی محسوس ہوتی ہے جو کچھ دیر برقرار رہ کر معدوم ہو جاتی ہے.

تازہ ترین خبریں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی میجرمحمداکرم شہید کی یاد گار پر حاضری،پھولوں چڑھائے،فاتحہ خوانی کی

ملتان کے بعد’’لاہور میں بھی ڈیمولیشنگ موومنٹ کا پھیکا چورن نہیں بکنے والا‘‘فیاض الحسن چوہان

مریم نواز نےسابق جج ارشد ملک کے انتقال پراہم ٹویٹس کردیے

وزیر اعظم کی ان تھک کوششوں سے ہر شعبے میں نمایاں بہتری آنے لگی ہے،شہبازگل

ارشدملک جیسے جج کون تیار کرتاہے۔۔ مسلم لیگ نے ایک بار پھر الزامات کی پوچھاڑ کردی،

اب ہم عمران خان کوجیل بھیجیں گے،سوائے ایک چیز کے !تمام سہولتیں دیں گے،رانا ثنا اللہ

پشاور،گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے بچہ جاں بحق ،5 افراد شدید زخمی

وزیراعلیٰ پنجاب سے عثمان ڈار کی ملاقات،وزیراعظم کے دورہ سیالکوٹ کیلئے انتظامات پر تبادلہ خیال

 سابق حکمرانوں نے معیشت،اداروں اور سیاسی نظام کو معذور کیا،فردوس عاشق اعوان

شادی کی تقریب غم میں تبدیل ہو گئی ، کرنٹ لگنے سے 3 مزدورجاں بحق

اسمبلیوں سے استعفوں پر اپوزیشن اتحاد میں اتفاق۔۔۔۔ نوازشریف اور مریم نواز کے ترجمان نے بڑا اعلان کردیا

 کے ایم سی ملازم شہزاد کو بوسہ مہنگا پڑ گیا، شوکاز نوٹس جاری کرکے 7 دنوں کے اندر جواب طلب

 جمہوریت کے نام پر نام نہاد سیاسی پارٹیاں سماج اور جمہور کا مذاق اڑا رہی ہیں۔سینیٹر سراج الحق

ملتان جلسہ سے قبل کارکنان کی گرفتاریوں اور تشدد کے خلاف جےیوآئی سمیت پی ڈی ایم کےملک بھر میں مظاہرے