01:40 pm
عاصم سلیم باجوہ نے قوم کو بہت بڑی خوشخبری سنا ڈالی

مٹیاری لاہور 660 کے وی ٹرانسمیشن لائن پر کام آخری مراحل میں ہے، عاصم سلیم باجوہ
سلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین سی پیک لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ مٹیاری لاہور 660 کے وی ٹرانسمیشن لائن پر کام آخری مراحل میں ہے۔عاصم سلیم باجوہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جنوبی شمالی ترسیل کی ایچ وی ڈی سی ٹرانسمیشن لائن 886 کلومیٹرہے
،ٹرانسمیشن لائن سے 4 ہزار میگا واٹ بجلی کی ترسیل ممکن ہوگی۔انہوں نے کہا کہ منصوبے پر 1.66 ارب ڈالر لاگت آئیگی، اس کا 85 فیصد کام مکمل کیا جاچکا ہے۔لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ منصوبے سے 2212 افراد کو روزگار کے براہ راست مواقع ملے، اس کے علاوہ سی پیک کے تحت مختلف منصوبوں پر بھی تیزی سے کام جاری ہے۔

تازہ ترین خبریں

شیر باز خان مزاری انتقال کر گئے

شیر باز خان مزاری انتقال کر گئے

بلدیاتی انتخابات اس سال نہیں ہوںگے،عوام  کو بری خبرسنادی گئی،نئی تاریخ کااعلان

نکاح پر نکاح ، پاکستان کے اہم شہر میں پہلے سے نکاح شدہ لڑکی کے نکاح پر پہلا شوہر پہنچ گیا

وزیراعظم کے نماز پڑھنے اور تسبیح ہاتھ میں رکھنے پر طنز،شہباز گل افتخاراحمد پر برس پڑے

ابوظبی میں کورونا سے جاں بحق پاکستانی ڈاکٹر قومی ہیرو قرار

پاکستان کے کس صوبے کے محکمہ تعلیم میں سب سے زیادہ جعلی بھرتیوں کا انکشاف ؟ صوبے کے وزیر تعلیم خود بول پڑے

دل ہوتوایسا۔۔۔16کروڑ روپےجیتنے والے  استادنے نصف رقم اساتذہ میں تقسیم کردی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی میجرمحمداکرم شہید کی یاد گار پر حاضری،پھولوں چڑھائے،فاتحہ خوانی کی

ملتان کے بعد’’لاہور میں بھی ڈیمولیشنگ موومنٹ کا پھیکا چورن نہیں بکنے والا‘‘فیاض الحسن چوہان

مریم نواز نےسابق جج ارشد ملک کے انتقال پراہم ٹویٹس کردیے

وزیر اعظم کی ان تھک کوششوں سے ہر شعبے میں نمایاں بہتری آنے لگی ہے،شہبازگل

ارشدملک جیسے جج کون تیار کرتاہے۔۔ مسلم لیگ نے ایک بار پھر الزامات کی پوچھاڑ کردی،

اب ہم عمران خان کوجیل بھیجیں گے،سوائے ایک چیز کے !تمام سہولتیں دیں گے،رانا ثنا اللہ

پشاور،گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے بچہ جاں بحق ،5 افراد شدید زخمی