03:27 pm
آج سے تین روز تک طوفانی بارشیں محکمہ موسمیات نے حبس سے بے حال شہریوں کو خوشخبری سنا ڈالی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کے حوالے سے اہم پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور اور گرو نواح میں مسلسل تین روز یعنی اتوار سے منگل تک طوفانی بارشیں ہوں گی۔ ان تین دنوں کے دوران لاہور کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت بھی 35ڈگری
سینٹی گریڈ تک جائے گا۔ دوسری جانب آج راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقو ں میں شدید بارش سے بھی لوگوں کو شدید حبس کی کیفیت سے کچھ حد تک نجات مل گئی ہے۔ جبکہ محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی بھی پیشگوئی کی ہے جس کے نتیجے میں ممکنہ طور پر گرمی کا زور ٹوٹ جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

شیر باز خان مزاری انتقال کر گئے

شیر باز خان مزاری انتقال کر گئے

بلدیاتی انتخابات اس سال نہیں ہوںگے،عوام  کو بری خبرسنادی گئی،نئی تاریخ کااعلان

نکاح پر نکاح ، پاکستان کے اہم شہر میں پہلے سے نکاح شدہ لڑکی کے نکاح پر پہلا شوہر پہنچ گیا

وزیراعظم کے نماز پڑھنے اور تسبیح ہاتھ میں رکھنے پر طنز،شہباز گل افتخاراحمد پر برس پڑے

ابوظبی میں کورونا سے جاں بحق پاکستانی ڈاکٹر قومی ہیرو قرار

پاکستان کے کس صوبے کے محکمہ تعلیم میں سب سے زیادہ جعلی بھرتیوں کا انکشاف ؟ صوبے کے وزیر تعلیم خود بول پڑے

دل ہوتوایسا۔۔۔16کروڑ روپےجیتنے والے  استادنے نصف رقم اساتذہ میں تقسیم کردی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی میجرمحمداکرم شہید کی یاد گار پر حاضری،پھولوں چڑھائے،فاتحہ خوانی کی

ملتان کے بعد’’لاہور میں بھی ڈیمولیشنگ موومنٹ کا پھیکا چورن نہیں بکنے والا‘‘فیاض الحسن چوہان

مریم نواز نےسابق جج ارشد ملک کے انتقال پراہم ٹویٹس کردیے

وزیر اعظم کی ان تھک کوششوں سے ہر شعبے میں نمایاں بہتری آنے لگی ہے،شہبازگل

ارشدملک جیسے جج کون تیار کرتاہے۔۔ مسلم لیگ نے ایک بار پھر الزامات کی پوچھاڑ کردی،

اب ہم عمران خان کوجیل بھیجیں گے،سوائے ایک چیز کے !تمام سہولتیں دیں گے،رانا ثنا اللہ

پشاور،گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے بچہ جاں بحق ،5 افراد شدید زخمی