10:20 pm
پاکستان اور سعودی عرب کے حالات کشیدہ ہوتے  ہی خصوصی طیارہ سعودی عرب روانہ، اہم خبر آگئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان علما کونسل کے چیئرمین اور وفاق المساجد والمدارس کے صدر علامہ حافظ طاہر محمود اشرفی گذشتہ روز سعودی ایئر لائن کے طیارے سے نجی دورہ پر سعودی عرب گئے ہیں۔علامہ حافظ طاہر محمود اشرفی کا ذاتی نوعیت کا یہ سفر پہلے سے طے شدہ اوراس کا موجودہ صورتحال سے کوئی تعلق نہیں ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان علما کونسل کے ترجمان مولانا محمد اشفاق پتافی نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات لازوال ہیں اور اس سلسلہ میں بے بنیاد افواہیں پھیلانے سے گریز کیا جانا چاہئے۔علامہ حافظ طاہر اشرفی نہ کسی شخصیت کا پیغام لے کر گئے
ہیں اور نہ ہی پاکستان اور سعودی عرب کے حالات میں اس طرح کی کشیدگی موجود ہے،لہذا علامہ حافظ طاہر محمود اشرفی کے حالیہ دورہ سعودی عرب کے حوالے سے خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔علامہ حافظ طاہر محمود اشرفی کا ذاتی نوعیت کا یہ سفر پہلے سے طے شدہ اوراس کا موجودہ صورتحال سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

تازہ ترین خبریں

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

پیپلز پارٹی پرپی ڈی ایم کے دروازے ہمیشہ کے لیے بند : مگر لڑائی دراصل کس نے کروائی ؟

مہنگائی کے ’’جن‘‘نے رمضان المبارک کیلئے خریداری کرنیوالوں کی چیخیں نکلوا دیں

ملازمین کی سنی گئی۔۔حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

اپوزیشن ایک دوسرے کیخلاف اشتعال انگیزبیانات سے گریزکرے،مولانا فضل الرحمن

اپوزیشن ایک دوسرے کیخلاف اشتعال انگیزبیانات سے گریزکرے،مولانا فضل الرحمن

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

شیری رحمن ،پرویز اشرف اور قمر زمان نے استعفے مولانا فضل الرحمن کو بھجوا دیئے

بچوں کے وزیراعظم کا نیا اعلان ۔۔ وزیر تعلیم کا لاکھوں طالبعلموں کو بغیر امتحان پاس کرنے کا فیصلہ۔ بچوں اور والدین کے کام کی خبر

سپریم کورٹ : جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی براہِ راست سماعت نشر کرنے کی درخواست مسترد

اگرآپ گرمیوں میں بجلی کے بھاری بل سے  پریشان ہیں توبل کم کرنے کاآسان طریقہ جان لیں

ایف آئی اے نے برطانیہ اور ملک بھر میں جائیدادوں،فارمز سمیت اثاثوں کی منی ٹریل مانگ لیں

پیپلزپارٹی کے پی ڈی ایم چھوڑنے پرہمیں بہت خوشی ہوئی ہے

بزدار حکومت نے 7ارب روپے کا تاریخی رمضان پیکیج دیا،فردوس عاشق اعوان

لگتا ہے رجسٹراراسلام آباد ہائیکورٹ کا دماغ خراب ہے ،کیوں نہ معطل کردیں؟ چیف جسٹس