11:07 pm
پاکستان کی سعودی عرب سے موخر ادائیگیوں پر تیل کی فراہمی کی درخواست

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے سعودی عرب سے موخر ادائیگی پر تیل فراہم کرنے کی درخواست کردی ہے۔ سعودی عر ب سے پاکستا ن کا جو معاہدہ ایک سال قبل ہوا تھا وہ ایک سال کےلئے قابل توسیع تھا۔ سعودی حکومت پاکستان کی درخواست پرغور کررہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب سے مئوخر ادائیگی پر تیل کی خریداری کا معاملے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔پاکستان نے مئوخرادائیگی پرتیل کی سہولت کیلئے سعودی عرب کو درخواست دے دی ہے۔ وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ تیل مئوخر ادائیگی پر سہولت کے معاہدے کا پہلا سال 9 جولائی 2020ء کو مکمل ہوا ہے۔ سعودی
عرب کے ساتھ سالانہ3.2 ارب ڈالرز کا معاہدہ کیا گیا۔ یہ معاہدہ ایک سال کیلئے لیکن قابل توسیع تھا۔ سعودی عرب کو ایک ارب ڈالر کی رقم بھی واپس کردی گئی۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 

افریقہ میں اسکول کے بچوں نے پنجابی گانا ’’او بلے بلے نی ماں دیئے موم بتیئے‘‘ گا کر سب کوپاکستانیوں کو ششدر کر دیا ، ویڈیو لنک میں

 کورونا کیسز میں کمی ضرور آئی ہے لیکن ابھی ختم نہیں ہوا، اسد عمر

میڈیا سینٹر وفاق المدارس العربیہ پاکستان فاق المدارس العربیہ  سالانہ امتحان 2020ء کے نتائج کا اعلان

’’مجھے نیل کٹر اور بلیڈ کی سہولت دی جائے‘‘ عزیر بلوچ نے مطالبہ کر دیا ، انہیں یہ چیزیں مانگنے پر بھی کیوں نہیں دی جا رہیں ؟ جانیں

رک جائیں ، اسکول ایسے نہ کھولیں ، کیا اسکول کھلنے کا معا ملہ ایک دفعہ پھر کھٹائی میں پڑنے والا ہے

فرد جرم عائد کرنا ہے’’اپنی ذات بتائیں ‘‘حج کے استفسار پر جانتے ہیں سابق صدر نے اپنی ذات زرداری کے بجائے کیا بتائی ؟ جانیں

غریب رکشہ ڈرائیور رکشہ جلنے پر فیصل واوڈا کا ایسا اقدام کہ پاکستانیوں کا دل جیت لیا

صبا قمر اور بلال سعید کا مسجد وزیر خان میں ڈانس ،صبا قمر کے موقف پر ڈاکٹر شہباز گل آگ بگولا ، کیا کہہ دیا