10:42 am
بارشوں نے پاکستان میں تباہی مچادی،350سے زائد گاؤں ڈوب گئے،کون کون سے علاقے شامل ہیں؟ جانیے

دادو(نیوز ڈیسک)بارشوں نے ضلع میں تباہی مچادی جس کے باعث گج ڈیم کے حفاظتی بند میں شگاف پڑنے سے 350 سے زائد گاؤں زیرآب آگئے۔سندھ کے ضلع دادو میں کیرتھرکے پہاڑوں سے آنے والے سیلابی ریلے سے سیکڑوں دیہات متاثرہوئے۔ کاچھو میں پہاڑی ندی نالوں میں طغیانی سے متعدد دیہات پانی کے گھیرے میں ہیں اور کچے مکان زمین بوس ہونے لگے جب کہ بجلی کے پول گرنے سے بجلی کا نظام بھی درہم برہم ہوگیا۔ اسی طرح یونین کونسل ڈرگھ بالا، ساوڑو، چھنی، ٹنڈو رحیم خان اور واہی پاندھی کے دیہات زیادہ متاثر ہیں، متعدد علاقوں میں ریسکیو ٹیمیں نہ پہنچنے سے
متاثرین مشکلات کا شکار ہیں۔ادھر گج ندی کے حفاظتی پشتے کو نقصان پہنچنے سے 300 سے زائد گاؤں زیرآب آگئے ہیں۔علاقہ مکینوں کے مطابق سیلاب سے علاقے میں بڑے پیمانے پرتباہی آئی ہے اور ایک لاکھ کےقریب آبادی کےشہرجوہی کے بھی ڈوبنےکاخطرہ ہے۔برساتی ریلے کا رخ اب منچھر کے علاقے کی جانب ہے، زمینی راستہ منقطع ہونے کے باعث نقصانات کا اندازہ لگانا فوری طور پر ممکن نہیں تاہم پاک فوج کا ریلیف اور ریسکیو آپریشن متاثرہ علاقوں میں جاری ہے، پاک فوج اور ضلعی انتظامیہ نے 300 سے زائد متاثرین کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

عثمان بزدار کا ن لیگ کے بعد پیپلزپارٹی کو شدید جھٹکا

اسلام آباد :بنی گالہ فائرنگ سے گونج اٹھا

فیصل آباد :ریلوے کا آئی ٹی سسٹم آؤٹ آف آرڈر، ٹکٹوں کی بکنگ بند

موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

وزیر اعظم کا خواتین ارکان اسمبلی کو فنڈز دینے سے صاف انکار

لاہور ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک ایپ بند کرنے کی درخواست سماعت کےلئے منظور

یکم فروری سے ملک بھر کے تعلیمی ادار ے کھولنےکااعلان

 آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ سےاردن کےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی ملاقات

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں دوبارہ اضافے کا امکان

جہانگیر ترین کو سینیٹ کے ٹکٹوں کےلئے بنائی جانے والی کمیٹی کا چئیرمین بنانے کی تجویز

نئے پاکستان میں سیاسی مخالفین کے گھر، املاک گرائے، ماوں بہنوں پر پرچے درج اور چادر وچار دیواری کی پامالی جاری ہے۔ مریم اورنگزیب

گل صاحب آج شبلی فراز سے جو عزت و افزائی ہوئی وہ کافی نہیں تھی؟عمران نیازی اور ان کے منشیوں سے ہر چوری کا حساب لیں گے ۔ عطا تارڑ

طلبا کچھ سمجھ نہ پائے ۔۔۔ امتحانات کے حوالے سے ایچ ای سی کا فیصلہ آگیا ، آن لائن امتحانات کا فیصلہ جامعات پرچھوڑ دیا

راج کپور کے مکان مالک کا ڈیڑھ کروڑ میں گھر حکومت کو بیچنے سے انکار