10:52 am
قوم کو مبارکباد۔ملک میں آج 5ماہ  بعد  بازار اور شاپنگ مالز کھل جائیں گے

لاہور(نیوز ڈیسک)آج سے ملک بھر کے بازار اور شاپنگ مالز حفاظتی انتظامات کے ساتھ کھل جائیں گے، کورونا لاک ڈاؤن سے پہلے کے اوقات کار کے مطابق کاروبار چلے گا۔ریسٹورنٹس میں احتیاطی تدابیر کے ساتھ بیٹھکیں لگیں گی، سنیما کی اسکرینز بھی جگمگائیں گی۔پنجاب کے سنیما ہالز میں آنے والوں کو ماسک پہننا ہوگا، گنجائش سے 40 فیصد افراد کو داخلے کی اجازت ہوگی، تھیٹرز میں بھی شوز ہوں گے۔دوسری جانب سندھ میں کورونا وائرس کے مریضوں میں نمایاں
کمی کے بعد سندھ حکومت نے بھی خوشخبری کا اعلان کر دیا ہے اور صوبے میں 5 ماہ بعد آج سے لاک ڈاؤن کی پابندیاں نرم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔تاہم صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے حکم نامہ اور ایس اوپیز سے متعلق ہدایت جاری نہیں کی گئی۔ترجمان وزیراعلیٰ ہاؤس سندھ کا کہنا ہے کہ آج سے تمام کاروباری اور تجارتی سرگرمیاں کی جاسکیں گی۔ کاروباری اوقات کار بھی بڑھائے جائیں گے۔ ہوٹلز، ریسٹورنٹس رات 10 بجے تک کھلے رکھے جاسکیں گے اور ہوٹلز ، ریسٹورنٹس اور فوڈ کورٹس ٹیبل سروس بھی کرسکیں گے۔علاوہ ازیں ملک کے تعلیمی ادارے اور شادی ہالز 15ستمبر سے کھولے جانے کی امید ہے۔

تازہ ترین خبریں

ریسٹورنٹس میں آئوٹ ڈور ڈائننگ پر پابندی ختم

برطانوی عدالت کاپاکستانی بزنس مین کو امریکہ کے حوالے کرنے کا حکم

لاکھوں ملازمتیں ۔۔ بے روزگار افراد کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی۔۔ تنخواہیں کتنی بڑھیں گی؟ شاندار خبر آ گئی

ن لیگی رہنما اور رکن قومی اسمبلی کی 80سالہ ماں کے خلاف دوسرا مقدمہ درج، کیس کیا ہے ، جانیے تفصیل

آج پاکستانیوں کیساتھ کیا کام ہونے والا ہے ؟جانیں 

نوازشریف نے فارن فنڈنگ کی بنیاد رکھی ، فضل الرحمن سب کے ’’امام‘‘ نکلے،فرخ حبیب

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس:یوٹیلیٹی سٹورز کو ڈیجیٹل بنانے کے منصوبے کی منظوری

چچی سے ناجائز تعلق، پکڑے جانے پر پوتے اوربہو نے بوڑھی ساس کے ساتھ کیا شرمناک کام کیا

 وزیراعظم پی ڈی ایم کے علاج کیلئے ویکسین تیار کررہے ہیں،فردوس عاشق اعوان

ہمارے عمران خان سے گلے شکوے ہیں لیکن ۔۔ ۔۔ وفاقی وزیر فواد چودھری نے اعتراف کرلیا

’’چینی کے بعد گڑ بھی عوام کی پہنچ سے دور ہوگیا‘‘

ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے کھلونے کافیصلہ۔۔ حکومت نے تاریخ کا اعلان کردیا، والدین کیلئے بڑی خبر

رواں سال انتخابات  کرانے کا فیصلہ ۔۔ حکومت نے تاریخ بھی بتادیا، کارکنوں کو تیار رہنے کی ہدایت ، اپوزیشن  کیلئے بڑا چیلنج

’’یہ (ن)لیگ اورپی پی کی کرپشن کا گند ہے‘‘شہبازگل ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر برس پڑے