11:35 am
 پاکستان کا پہلا شہر جس نے 15اگست سے سکول کھولنے کا اعلان کردیا

پاکستان کا پہلا شہر جس نے 15اگست سے سکول کھولنے کا اعلان کردیا

11:35 am

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کا پہلا شہر جس نے 15اگست سے سکول کھولنے کا اعلان کردیا ۔۔۔۔۔  پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک نوشہرہ نے15 اگست کو پرائیویٹ سکولز کھولنے کا فیصلہ کر دیاحکومت 15اگست کو پرائیویٹ سکولز منجمنٹ کے ساتھ بھر پورتعاون کرکے تعلیم سب کیلئے کے نعرے کو تقویت دینے میں اپنا کردار ادا کریں سعید درانی نامی شخص کا کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک نوشہرہ کا جنرل سیکرٹری ہے اور نہ ان کو پین نوشہرہ کی پالیسی بیان جاری کرنے کا کوئی اختیار حاصل ہے ۔ان خیالات کا اظہار پرائیویٹ ایجوکیشن
نیٹ ورک نوشہرہ کے ضلعی صدر قاضی فضل حکیم نے الہدیٰ سکول اینڈ کالج میں اپنی زیر صدارت منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر ضلع نوشہرہ بھر کے سکول مالکان اور پرنسپلز بھی موجود تھے انہوں نے مزید کہا کہ والدین بھی اپنے بچوں کے قیمتی وقت کے ضیاع پر سخت پریشان ہیں اور والدین پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے اس اقدام کو سہراتے ہیں والدین بھی چاہتے ہیں کہ پرائیویٹ تعلیمی ادارے جلد از جلد کھولیں جائیں تاکہ طلبا و طالبات کا مزید وقت ضائع نہ ہو اور طلبا و طالبات کا تعلیمی و تربیتی سلسلہ جاری رہے کیونکہ سکولز بند ہونے سے طلبا کا بے راہ روی کا شکار ہونے کا خدشہ ہے انہوں نے مزید کہا کہ ملک بھر میں تجارتی مراکز سمیت دیگر اداروں کے لیے حکومت نے ایس او پیز کرکے کھول دئیے ہیں تو حکومت پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے کھولنے کے لیے ایس او پیز تیار کرنے میں کیوں کتراتی ہے اور آخر پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے لیے ایس او پیز تیار کرنے میں کیا قباحت ہے انہوں نے وفاقی ، خیبر پختونخواہ حکومتوں سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ پرائیویٹ تعلیمی اداروں کے کھولنے کیلئے جلد از جلد ایس او پیز تیار کریں تاکہ طلبا و طالبات کا مزید قیمتی وقت ضائع نہ ہو اور پاکستان علم کے حصول میں پہلی نمبر پر رہے ۔

تازہ ترین خبریں

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے