09:03 am
طلبا کیلئے خوشخبری،حکومت نے امتحانی نصاب کو کم کرنے کا  اعلان کردیا،اب کتنی کتابوں کے پیپر دینا ہوں گے؟جانیے

لاہور(نیوز ڈیسک) محکمہ تعلیم پنجاب نے تمام کلاسز کے امتحانی نصاب 2021 کوکم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے تمام مضامین کا سلیبس تیار کر لیا ہے جب کہ تمام مضامین کا سلیبس 40 سے 50 فیصد کم کردیا گیا ہے۔ پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کے مطابق ہرکورس کے مخصوص اور اہم مضامین سلیبیس کا حصہ ہیں جب کہ سلیبیس 6 ماہ ستمبر سے فروری تک کے دورانیے کے لیے تیار کیا ہے۔دوسری جانب پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کے ڈائریکٹر کریکیولم
اور ماہر اساتذہ اسمارٹ سلیبس کا جائزہ لیں گے جب کہ آٹھویں، نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات بھی اسی سلیبس سے لیے جائیں گے۔

تازہ ترین خبریں

افریقہ میں اسکول کے بچوں نے پنجابی گانا ’’او بلے بلے نی ماں دیئے موم بتیئے‘‘ گا کر سب کوپاکستانیوں کو ششدر کر دیا ، ویڈیو لنک میں

 کورونا کیسز میں کمی ضرور آئی ہے لیکن ابھی ختم نہیں ہوا، اسد عمر

میڈیا سینٹر وفاق المدارس العربیہ پاکستان فاق المدارس العربیہ  سالانہ امتحان 2020ء کے نتائج کا اعلان

’’مجھے نیل کٹر اور بلیڈ کی سہولت دی جائے‘‘ عزیر بلوچ نے مطالبہ کر دیا ، انہیں یہ چیزیں مانگنے پر بھی کیوں نہیں دی جا رہیں ؟ جانیں

رک جائیں ، اسکول ایسے نہ کھولیں ، کیا اسکول کھلنے کا معا ملہ ایک دفعہ پھر کھٹائی میں پڑنے والا ہے

فرد جرم عائد کرنا ہے’’اپنی ذات بتائیں ‘‘حج کے استفسار پر جانتے ہیں سابق صدر نے اپنی ذات زرداری کے بجائے کیا بتائی ؟ جانیں

غریب رکشہ ڈرائیور رکشہ جلنے پر فیصل واوڈا کا ایسا اقدام کہ پاکستانیوں کا دل جیت لیا

صبا قمر اور بلال سعید کا مسجد وزیر خان میں ڈانس ،صبا قمر کے موقف پر ڈاکٹر شہباز گل آگ بگولا ، کیا کہہ دیا