09:25 am
اناللہ واناالیہ راجعون سابق صدرکے گھرصف ماتم بچھ گئی

لاہور(نیوز ڈیسک)سابق صدر پاکستان محمدرفیق تارڑ کی اہلیہ بیگم رضیہ رفیق تارڑ انتقال کر گئیں، ان کی نماز جنازہ بعد نماز عصر لاہور میں ادا کی جائے گی۔عطااللہ تارڑ کے مطابق رضیہ رفیق تارڑ کا آج صبح ساڑھے 9 بجے انتقال ہوا ہے، انہوں نے احباب سے کورونا وباء کے باعث نمازجنازہ میں شرکت کے بجائے دعائے مغفرت کی اپیل کی ہے۔مسلم لیگ
نون کے صدر شہباز شریف ، مریم نواز ، سینیٹر پرویز رشید، راجہ ظفر الحق، رانا ثناء اللہ سمیت دیگر لیگی رہنماؤں نے اظہار افسوس کیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

افریقہ میں اسکول کے بچوں نے پنجابی گانا ’’او بلے بلے نی ماں دیئے موم بتیئے‘‘ گا کر سب کوپاکستانیوں کو ششدر کر دیا ، ویڈیو لنک میں

 کورونا کیسز میں کمی ضرور آئی ہے لیکن ابھی ختم نہیں ہوا، اسد عمر

میڈیا سینٹر وفاق المدارس العربیہ پاکستان فاق المدارس العربیہ  سالانہ امتحان 2020ء کے نتائج کا اعلان

’’مجھے نیل کٹر اور بلیڈ کی سہولت دی جائے‘‘ عزیر بلوچ نے مطالبہ کر دیا ، انہیں یہ چیزیں مانگنے پر بھی کیوں نہیں دی جا رہیں ؟ جانیں

رک جائیں ، اسکول ایسے نہ کھولیں ، کیا اسکول کھلنے کا معا ملہ ایک دفعہ پھر کھٹائی میں پڑنے والا ہے

فرد جرم عائد کرنا ہے’’اپنی ذات بتائیں ‘‘حج کے استفسار پر جانتے ہیں سابق صدر نے اپنی ذات زرداری کے بجائے کیا بتائی ؟ جانیں

غریب رکشہ ڈرائیور رکشہ جلنے پر فیصل واوڈا کا ایسا اقدام کہ پاکستانیوں کا دل جیت لیا

صبا قمر اور بلال سعید کا مسجد وزیر خان میں ڈانس ،صبا قمر کے موقف پر ڈاکٹر شہباز گل آگ بگولا ، کیا کہہ دیا