04:31 pm
انا للہ وانا الیہ راجعون  پاکستان میں اندوہنا ک سانحہ ، 21افراد جاں بحق ، متعدد شدید زخمی ، اضافے کا خدشہ

انا للہ وانا الیہ راجعون پاکستان میں اندوہنا ک سانحہ ، 21افراد جاں بحق ، متعدد شدید زخمی ، اضافے کا خدشہ

04:31 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان میں اندوہناک سانحہ ،مسافر بس الٹ گئی ، 21افراد جاں بحق 10شدید زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق نیو چوہدری بس ہارون آباد سے فیصل آباد جا رہی تھی۔ عارفوالا سے ساہیوال جاتے ہوئے 100 والا پل کے قریب بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں خوفناک حادثہ پیش آیا ۔بس عارف والاساہیوال اجوا سٹی کے پاس بس
الٹی جس کے نتیجے میں 21 افراد جان بحق 10 کی حالت شدید تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں