09:33 pm
بہاولپور، بگڑے زمیندار کی خاتون کیساتھ زیادتی کی کوشش

بہاول پور(مانیٹرنگ ڈیسک) احمد پور شرقیہ کے نواحی علاقہ ڈھوڑ کوٹ بستی نوناری کی خاتون عزت بچانے کے لیے در در بھٹکتی بہاول پور پریس کلب پہنچ گئی ۔تفصیل کے مطابق بستی نوناری کی خاتون عاصمہ بی بی نے صحافیوں کو بتایا کہ ہمارے علاقہ کا ذمیندارسیفل جو علاقہ کا بدمعاش بھی ہے مجھ پر بری نیت رکھتا تھا اس نے سازش کرکے پہلے میرے خاوند کو نشہ کا عادی بنایا اس کے مجھ پر ڈورے ڈالنے لگا ناکامی پر ایک روز وہ دو تین ساتھیوں کے ہمراہ زبردستی میرے گھر میں گھس آیا اور مجھ سے زبردستی کرنے لگا سیفل نے میرے کپڑے پھاڑ دیئے تھے میرے شور مجانے پر میرے
بہنوئی اور اہل علاقہ اکٹھے ہو گئے اور میری عزت بچائی اور اہل علاقہ نے سیفل کو پکڑ لیا ہم نے مقامی تھانہ کو اطلاع کی تواے ایس آئی رب نواز موقع پر پہنچا وہ سیفل کو لیکر تھانہ آگیا اور مجھے کہا کہ تم بھی تھانے آجائو جس پر میں تھانے آگئی تھانہ پہنچنے مجھے معلوم ہوا کہ اے ایس آئی رب نواز نے رشوت لیکر سیفل کو چھوڑ دیا ہے اگلے روز میں ایس ایچ او اسلم خان بلوچ کو ملی جس نے مجھ سے 12 ہزار روپے روپے طلب کیے میرے انکار پر مجھے دھکے دیکر تھانہ سے نکال دیا جس پر میں ڈی پی او کو درخواست دی ہے جس میں میں نے انصاف کا مطالبہ کیا ہے#

تازہ ترین خبریں

پاک بحریہ کے تیسرے ملجم کلاس جہاز کی استنبول شپ یارڈ میں ویلڈنگ کی تقریب

جنرل مشرف نے گھٹنے ٹیکے،ہم نے لیگیوں کی بدمعاشی ملیامیٹ کردی،شہبازگل

نوجوان نےکسی اور کے ساتھ محبوبہ کی شادی ہوتے دیکھی تو اسے رکوانے  کیلئےاس نے قابل اعتراض تصاویر اس کے بھائی کو بھیج دیں

یہ گرائیں گے حکومت۔۔۔پی ڈی ایم کی دوبڑی  جماعتوں میں اختلافات کھل کرسامنے آگئے،مولاناپریشان

 مولاناپی ڈی ایم کےمردہ گھوڑے کا جنازہ پڑھانے کی تیاری کریں، فردوس عاشق اعوان

جس کوکوئی اینٹوں کے بھٹے پرنہ رکھے عمران نے اسے پنجاب دیدیا،عظمیٰ بخاری

 نواز شریف حکومت اور ایجنسیوں کو دھوکا دیکر لندن جا بیٹھے،اعظم سواتی

پی ڈی ایم چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک کا فیصلہ یاد رکھے،چوہدری محمد سرور

نئے پاکستان میں پی ڈی ایم کی منفی سیاست نہیں چل سکتی،عثمان بزدار

پاکستانی سائنسدان نے کورونا کا علاج ڈھونڈ لیا

مولانافضل الرحمٰن نسلاً افغان ،انہیں دیوارسے لگایاگیاتو۔۔۔سلیم صافی نے ارباب اختیارکوخبردارکردیا

 الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کیلئے تیاریاں شروع کردیں

 وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی کس مائی کے لعل میں جرات ہے ؟فوادچوہدری

پنجاب میں شدید دھند،موٹروےکچھ گھنٹوں کیلئے بند