09:44 pm
وفاقی وزیر خسرو بختیار اور ان کے بھائی صوبائی وزیر ہاشم جواں بخت کی نااہلی کیلئے درخواست دائر

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) فاقی وزیر خسرو بختیار اور ان کے بھائی صوبائی وزیر ہاشم جواں بخت کی جانب سے اثاثوں کی مکمل تفصیلات ظاہر نہ کرنے پر نااہلی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا گیا،سپریم کورٹ کا ڈویژن بنچ کل( بدھ)کو درخواست پر سماعت کرے گا ۔مقامی شہری احسن عابد نے مخدوم برادران کی نااہلی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی جس میں الزام لگایا گیا کہ دونوں بھائیوں نے اپنے اثاثوں کی مکمل تفصیلات ظاہر نہیں کیں۔درخواست میں یہ دعوی کیا گیا کہ دونوں بھائیوں نے اپنی آمدن سے کم اثاثے ظاہر کئے ،ا اس پر نیب ملتان کو کارروائی کیلئے
درخواست دی لیکن اس پر پیشرفت سے آگاہ نہیں کیا جا رہا۔درخواست میں دعوی کیا گیا کہ دونوں بھائیوں کے اثاثے 100ارب سے زائد ہیں،اثاثے ظاہر نہ کرنے پرخسرو بختیار اور ہاشم جواں بخت صادق اور امین نہیں رہے۔ استدعا ہے کہ انہیں نااہل قرار دینے کے ساتھ ساتھ ان کیخلاف ریفرنس دائر کرنے اور نام ای سی ایل میں شامل کیا جائے۔

تازہ ترین خبریں

کھوکھرپیلس گینگ سےسواارب روپے کی اراضی واہ گزار کرائی،فردوس

سندھ پولیس میں جرائم پیشہ افراد کو بھرتی کیا گیا،مراد سعید

موسم میں حیران کن حدتک تبدیلی ،اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے

جنوری کا آخری ہفتہ بھی آ گیا،اپوزیشن کے استعفے آئے نہ لانگ مارچ ہوا:فردوس عاشق

پاک بحریہ کے تیسرے ملجم کلاس جہاز کی استنبول شپ یارڈ میں ویلڈنگ کی تقریب

جنرل مشرف نے گھٹنے ٹیکے،ہم نے لیگیوں کی بدمعاشی ملیامیٹ کردی،شہبازگل

نوجوان نےکسی اور کے ساتھ محبوبہ کی شادی ہوتے دیکھی تو اسے رکوانے  کیلئےاس نے قابل اعتراض تصاویر اس کے بھائی کو بھیج دیں

یہ گرائیں گے حکومت۔۔۔پی ڈی ایم کی دوبڑی  جماعتوں میں اختلافات کھل کرسامنے آگئے،مولاناپریشان

 مولاناپی ڈی ایم کےمردہ گھوڑے کا جنازہ پڑھانے کی تیاری کریں، فردوس عاشق اعوان

جس کوکوئی اینٹوں کے بھٹے پرنہ رکھے عمران نے اسے پنجاب دیدیا،عظمیٰ بخاری

 نواز شریف حکومت اور ایجنسیوں کو دھوکا دیکر لندن جا بیٹھے،اعظم سواتی

پی ڈی ایم چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک کا فیصلہ یاد رکھے،چوہدری محمد سرور

نئے پاکستان میں پی ڈی ایم کی منفی سیاست نہیں چل سکتی،عثمان بزدار

پاکستانی سائنسدان نے کورونا کا علاج ڈھونڈ لیا