10:58 pm
پاکستان ہمارے باقی پیسے بھی واپس کردے ،سعودی عرب نے رقم کی واپسی کاتقاضہ کردیا،کیامتحدہ عرب امارات بھی ایساہی کر ے گا،جانیں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی عرب نےپاکستان سے اپنے ایک ارب ڈالرکی واپسی کے بعد اب مزید2ارب ڈالرکی واپسی کاتقاضاکردیاہےجبکہ خدشہ ظاہرکیاجارہاہے کہ متحدہ عرب امارات بھی اپنے پیسے واپس مانگے گا۔دوسری جانب جب بھارت میں 5اگست کوبابری مسجدکی جگہ رام مندرکی بنیادرکھی جارہی تھی توپاکستان سمیت مسلم دنیایہ سوچ رہی تھی کہ عرب ممالک کی جانب سےبھی مودی کے اس اقدام کے خلاف کوئی آواز اٹھے گی لیکن آواز تودرکنارسعودی عرب نے بھارت میں جو75ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کرنے کااعلان کررکھاتھااسے بڑھاکراس نے بھارت میں100ارب ڈالرکی سرمایہ
کاری کرنےکانیااعلان کردیا۔جبکہ دوسری جانب سعودی عرب نے پاکستان میں سرمایہ کاری نہیں کی جوپیسے پاکستان کے بینکوں میں رکھوائے اس سے بھی سودلے رہے تھے۔چین نے پاکستان کو یقین دہانی کرائی تھی کہ اگرسعودی عرب اپنے پیسے واپس مانگتاہے توہم پاکستان کوپیسے دیں گے ۔دنیاجنگوں کےد ہانے پرکھڑی ہے اورایسی صورتحال میں اگرپاکستان کے معاشی حالات مزیدابترہوئے تولوگوں کوسڑکوں پرآنے سے کوئی نہیں روک سکے گااوردشمن طاقتیں تویہی چاہتی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پاک سرزمین پارٹی خیبر سے کراچی تک ظلم کا نظام ختم کرے گی ۔ مصطفی کمال

 پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن میں اختلافات کا شکار ہوگی لیکن چاروں صوبوں اور مرکز میں پی ڈی ایم کا ‏اتحاد قوم کیلئے خوشخبری ہے۔مولانا فضل الرحمان

سینیٹ اجلاس سے قبل سندھ میں پی ٹی آئی اتحادیوں کی بیٹھک ۔۔۔۔ ایم کیو ایم نے ظہرانے میں شرکت سے آخری لمحات میں معذرت کر لی

پاکستان تحریک انصاف وہ جماعت ہے جس نے نظام میں شفافیت اور ملک میں کرپشن کے خاتمے کو ایک تحریک کی شکل دی۔شبلی فراز

ہم بھارت کیساتھ اچھے تعلقات چاہتےہیںضروری ہےکہ کشمیرکی پرانی حیثیت بحال کی جائے۔ شیخ رشید احمد

فنون لطیفہ زندگی میں خوشیاں بھرنے کا اہم ذریعہ ہے۔فوزیہ سعید

اسکولز کھولنے کا معاملہ ۔۔ سندھ حکومت اور وفاق ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے ۔۔۔ والدین پریشان

مسافروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

سینٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔۔ اپوزیشن جماعتوں کے رابطے تیز پیپلزپارٹی اور جےیوآئی کے درمیان رابطہ

کورونا وائرس کے بعد ایک اور وائرس کی انٹری ۔۔۔ کراچی کےشہریوں میں تشویش کی لہر ڈور گئی

  نیا پاکستان محض نیا ہی نہیں مہنگا بھی ہے، شازیہ مری

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری۔۔۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا

بیورو کریٹ اچھی طرح کام کریں ملک جنت بن سکتا ہے،احسن اقبال

 ریلوے سے 4 ہزار ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ ،اعظم سواتی نے وجہ بھی بتا دی