11:13 pm
غریب رکشہ ڈرائیور رکشہ جلنے پر فیصل واوڈا کا ایسا اقدام کہ پاکستانیوں کا دل جیت لیا

غریب رکشہ ڈرائیور رکشہ جلنے پر فیصل واوڈا کا ایسا اقدام کہ پاکستانیوں کا دل جیت لیا

11:13 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فیصل واوڈا کی جانب سے انسانی ہمدردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے احسن اقدام اٹھایا گیا ہے، وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے گزشتہ روز حادثاتی طور پر جلنے والے رکشا کے ڈرائیور کی مالی مدد کرنے کے ساتھ ساتھ اس کو نیا رکشا دلوانے کا بھی اعلان کیا ہے۔ گزشتہ روز شہر قائد میں سڑک کنارے کھڑے رکشے میں اچانک آگ لگ گئی تھی جس کے نتیجے میں پورا رکشا جل کر راکھ ہو گیا، رکشے کے غریب ڈرائیور نے لگی آگ کو بجھانے کی پوری کوشش کی لیکن وہ ناکام رہا اور دیکھتے ہی دیکھتے اس کا رکشہ جل کر خاکستر ہو گیا۔ حادثے کے
وقت وفاقی وزیر فیصل واوڈا قریب سے گزر رہے تھے کہ رکشے کو لگی آگ دیکھ کر رک گئے اور فوری طور پر فائر بریگیڈ کے عملے کو آگ پر قابو پانے کے لیے طلب کرلیا، مذکورہ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ ٹیم فیصل واوڈا کی جانب سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مذکورہ واقعے کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھنا تھا کہ "‏گذشتہ رات فیصل بھائی نے سفر کرتے ہوئے راستہ میں ایک غریب آدمی کے رکشہ کو حادثے کا شکارہونے کے بعد جلتا ہوا پایا۔ جس پر فیصل بھائی نے فوری اپنے ذاتی خرچ پر اس رکشہ کو بالکل نیا تیارکرنے کے لیے رقم دی اور غریب رکشہ ڈرائیورکی بھی مالی معاونت کی گئی”۔ فیصل واوڈا کی جانب سے فائر بریگیڈ کے طلب کیے جانے پر فائر بریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھائی لیکن اتنی دیر میں رکشہ مکمل طور پر جل چکا تھا، روزگار کا واحد ذریعہ چھن جانے پر غریب رکشا ڈرائیور غمگین ہوگیا جس پر فیصل واوڈا نے اس کے ساتھ اظہار افسوس کرتے ہوئے اس کو نیا رکشا دلوانے کا اعلان کرتے ہوئے اس کی مالی مدد بھی کی۔

تازہ ترین خبریں

کراچی سے 7 نشستوں پر پیپلز پارٹی کے 4امیدواران کامیاب

کراچی سے 7 نشستوں پر پیپلز پارٹی کے 4امیدواران کامیاب

سینیٹ انتخابات ۔۔۔۔ بلوچستان سےجنرل نشست پر 5 امیدوار کامیاب

سینیٹ انتخابات ۔۔۔۔ بلوچستان سےجنرل نشست پر 5 امیدوار کامیاب

سینیٹ انتخابات ،پیپلزپارٹی کی پلوشہ خان جبکہ بی این پی مینگل کاکونسامیدوارکامیاب ہوگیا،خبرنے ہلچل مچادی

سینیٹ انتخابات ،پیپلزپارٹی کی پلوشہ خان جبکہ بی این پی مینگل کاکونسامیدوارکامیاب ہوگیا،خبرنے ہلچل مچادی

سینیٹ انتخابا ت ۔۔۔ 6 ووٹ گنتی کے بعد الگ کردئے گئے

سینیٹ انتخابا ت ۔۔۔ 6 ووٹ گنتی کے بعد الگ کردئے گئے

مولاناعبدالغفورحیدری کامیاب ہوگئے

مولاناعبدالغفورحیدری کامیاب ہوگئے

اپوزیشن نہ حکومت ،سینیٹ انتخابات کا پہلا نتیجہ آگیا ۔۔ بلوچستان سے کون کامیاب ہوگیا؟

اپوزیشن نہ حکومت ،سینیٹ انتخابات کا پہلا نتیجہ آگیا ۔۔ بلوچستان سے کون کامیاب ہوگیا؟

‏سینیٹ انتخابات،پولنگ کاوقت ختم،ووٹوں کی گنتی شروع‏

‏سینیٹ انتخابات،پولنگ کاوقت ختم،ووٹوں کی گنتی شروع‏

تعلیمی اداروں میں کورونا بے قابو،سکول بند،طلبہ کے لیے بڑی خبرآگئی

تعلیمی اداروں میں کورونا بے قابو،سکول بند،طلبہ کے لیے بڑی خبرآگئی

سینٹ انتخابات، خرم شیر زمان کی جیب سے موبائل نکل آیا

سینٹ انتخابات، خرم شیر زمان کی جیب سے موبائل نکل آیا

” وزیراعظم عمران خان نے بھی اپنا ووٹ ضائع کیا “ یوسف رضا گیلانی کے بیٹے نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا

” وزیراعظم عمران خان نے بھی اپنا ووٹ ضائع کیا “ یوسف رضا گیلانی کے بیٹے نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا

آپ ایم این اے بن گئے آپ کوووٹ ڈالنانہیں آیا،ووٹ ضائع  ہونے پروزیراعظم شہریارآفریدی پربرہم

آپ ایم این اے بن گئے آپ کوووٹ ڈالنانہیں آیا،ووٹ ضائع ہونے پروزیراعظم شہریارآفریدی پربرہم

فردوس عاشق اعوان نے قومی اسمبلی میں سب کے سامنے کس کوپکڑلیااورکیاکرتی رہیں؟جس نے دیکھاہکابکا رہ گیا

فردوس عاشق اعوان نے قومی اسمبلی میں سب کے سامنے کس کوپکڑلیااورکیاکرتی رہیں؟جس نے دیکھاہکابکا رہ گیا

اسابق صدر آصف زرداری کے بعد اہم ترین حکومتی  رکن اسمبلی نے ایساکام کرڈلاکہ جس سے ووٹ ضائع ہونیکاامکان پیداہوگیا

اسابق صدر آصف زرداری کے بعد اہم ترین حکومتی رکن اسمبلی نے ایساکام کرڈلاکہ جس سے ووٹ ضائع ہونیکاامکان پیداہوگیا

عمران خان کسی کھوتے کو بھی ٹکٹ دیتے تو ہم اس کو بھی ووٹ دیتے،حلیم عادل شیخ

عمران خان کسی کھوتے کو بھی ٹکٹ دیتے تو ہم اس کو بھی ووٹ دیتے،حلیم عادل شیخ