11:49 pm
افریقہ میں اسکول کے بچوں نے پنجابی گانا ’’او بلے بلے نی ماں دیئے موم بتیئے‘‘ گا کر سب کوپاکستانیوں کو ششدر کر دیا ، ویڈیو لنک میں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) افریقہ میں اسکول کے بچوں نے پنجابی گانا ’’او بلے بلے نی ماں دیئے موم بتیئے‘‘ گا کر سب کوپاکستانیوں کو ششدر کر دیا ۔۔۔۔یوں تو انسان کسی بھی جگہ پر جائے تو اپنی ثقافت، لوگوں اور رہنے سہنے کو یاد کرتا ہی ہے مگر آج کل سوشل میڈیا پر ایک ایسی ویڈیو وائرل ہے جس میں کم عمر سیاہ فام افریقی طلبا کو پنجابی گانا گاتے سنا جا سکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق افریقہ میں موجود سکول کے ان بچوں کو یہ گانا اقوام
متحدہ کے امن مشن پر موجود پاکستانی استاد کی جانب سے سکھایا گیا جو کہ پاکستانی گلوکارہ فریدہ خانم نے گایا تھا۔ویڈیو ملاحظہ کریں :

تازہ ترین خبریں

کے پی کے میں اب تک 12میں سے پانچ نشستوں پر حکومت کی کامیابی

وزیر اعظم عمران خان اور زرتاج گل وزیر کا ووٹ بھی مسترد ہوا، نوید قمر

سینیٹ انتخابات کے بعد وزیراعظم عمران خان  عہدے پر رہنے کا جواز کھو چکے ہیں،اسفندیار ولی خان

حکومت قومی اسمبلی سے خواتین نشست پر کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب

سینیٹ انتخابات ۔۔ ۔ جعلی مینڈیٹ عوام کے نمائندوں نے واپس چھین لیا ہے۔مریم نوا ز

حکومت کا سینیٹ الیکشن کے نتائج کو چیلنج کرنے کااعلان

 ثابت ہوگیا کہ جعلی وزیراعظم اکثریت کھوچکے ہیں، جعلی وزیراعظم کو آج ہی فوری طور پر مستعفی ہوجانا چاہیے۔ مولانا فضل الرحمان

سینیٹ انتخابات ۔۔۔۔ خیبرپختونخواہ اسمبلی میں سینیٹ ووٹنگ کے دوران موبائل فون کے استعمال کا انکشاف

یوسف رضا گیلانی کی جیت ۔۔ فیصل جاوید نے بڑا چیلنج دے دیا

کراچی سے 7 نشستوں پر پیپلز پارٹی کے 4امیدواران کامیاب

سینیٹ انتخابات ۔۔۔۔ بلوچستان سےجنرل نشست پر 5 امیدوار کامیاب

سینیٹ انتخابات ،پیپلزپارٹی کی پلوشہ خان جبکہ بی این پی مینگل کاکونسامیدوارکامیاب ہوگیا،خبرنے ہلچل مچادی

سینیٹ انتخابا ت ۔۔۔ 6 ووٹ گنتی کے بعد الگ کردئے گئے

مولاناعبدالغفورحیدری کامیاب ہوگئے

مولاناعبدالغفورحیدری کامیاب ہوگئے