10:35 am
صبح صبح افسوسناک خبر،پورا خاندان موت کی نیند سو گیا۔ گھر سے اتنی لاشیں اٹھنے پر کہرام مچ گیا

شیخوپورہ(نیوز ڈیسک)شیخوپورہ میں صلاح الدین روڈ پر ایک گھر میں کرنٹ لگنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے، مرنے والوں میں دادی اور اس کے 3 پوتے شامل ہیں۔ریسکیو حکام کے مطابق صلاح الدین روڈ پر رکشہ ڈرائیور اسد علی کے گھر میں پنکھے سے کرنٹ لگنے سے اسکی والدہ اور 3 بیٹے جاں بحق ہوگئے۔
 
بدقسمت اسد علی کے مطابق وہ اپنی اہلیہ کے ہمراہ بازار گیا ہوا تھا گھر واپس آیا تو اس کی والدہ اور تینوں یٹے مردہ حالت میں پڑے تھے اور ان پر پنکھا گرا ہوا تھا۔جاں بحق ہونے والوں میں 55 سالہ اقبال بی بی اس کے پوتے 10 سالہ عبدالرحمٰن، 7 سالہ عبدالمنان اور 5 سالہ مطیع الرحمٰن شامل ہیں۔

تازہ ترین خبریں

سینیٹ انتخابات ۔۔ ۔ جعلی مینڈیٹ عوام کے نمائندوں نے واپس چھین لیا ہے۔مریم نوا ز

حکومت کا سینیٹ الیکشن کے نتائج کو چیلنج کرنے کااعلان

 ثابت ہوگیا کہ جعلی وزیراعظم اکثریت کھوچکے ہیں، جعلی وزیراعظم کو آج ہی فوری طور پر مستعفی ہوجانا چاہیے۔ مولانا فضل الرحمان

سینیٹ انتخابات ۔۔۔۔ خیبرپختونخواہ اسمبلی میں سینیٹ ووٹنگ کے دوران موبائل فون کے استعمال کا انکشاف

یوسف رضا گیلانی کی جیت ۔۔ فیصل جاوید نے بڑا چیلنج دے دیا

کراچی سے 7 نشستوں پر پیپلز پارٹی کے 4امیدواران کامیاب

سینیٹ انتخابات ۔۔۔۔ بلوچستان سےجنرل نشست پر 5 امیدوار کامیاب

سینیٹ انتخابات ،پیپلزپارٹی کی پلوشہ خان جبکہ بی این پی مینگل کاکونسامیدوارکامیاب ہوگیا،خبرنے ہلچل مچادی

سینیٹ انتخابا ت ۔۔۔ 6 ووٹ گنتی کے بعد الگ کردئے گئے

مولاناعبدالغفورحیدری کامیاب ہوگئے

مولاناعبدالغفورحیدری کامیاب ہوگئے

اپوزیشن نہ حکومت ،سینیٹ انتخابات کا پہلا نتیجہ آگیا ۔۔ بلوچستان سے کون کامیاب ہوگیا؟

‏سینیٹ انتخابات،پولنگ کاوقت ختم،ووٹوں کی گنتی شروع‏

تعلیمی اداروں میں کورونا بے قابو،سکول بند،طلبہ کے لیے بڑی خبرآگئی

سینٹ انتخابات، خرم شیر زمان کی جیب سے موبائل نکل آیا