10:42 am
چلغوزے  کے دھندے سےپاکستان کو کتنا نقصان پہنچایا گیا؟ناقابل یقین انکشاف

لاہور (نیوز ڈیسک) ایف بی آر کے مطابق حسنین ایکسپورٹس نے جرمنی میں پانچ کروڑ ڈالر کے چلغوزے برآمد کیے لیکن صرف ساڑھے چار لاکھ ڈالر کی ادائیگی ظاہر کی گئی۔ذرائع کے مطابق سٹیٹ بینک اور دیگر بنکوں کے ریکارڈ سے باقی ماندہ رقوم کی آمد ظاہر نہیں ہوئی۔ برآمدی سامان کی بڑی رقم خفیہ بیرونی اکاؤنٹس میں ٹرانسفر کی گئی۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کمپنی 
کے مالک سے رابطہ کیا تو بے نامی اکاؤنٹ سامنے آیا۔ کمپنی کی جانب سے ظاہر کئے گئے سول پروپرائیٹر سلطان محمود نے کاروبار سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔دنیا نیوز ذرائع کے مطابق بے نامی اکاؤنٹ کا مالک سلطان محمود کاروبار کرنے والوں کے ادارے میں 20 سال ملازمت کرتا رہا لیکن ابھی تک دو مرلے کے گھر میں رہائش پذیر ہے۔بے نامی زون ٹو ایف بی آر نے ایڈجوڈیکیشن اتھارٹی کو چھ اگست کو ریفرنس بھیج دیا ہے اور ابتدائی کارروائی کرتے ہوئے اصل مالکان کی قصور اور سندر میں زمین قبضے میں لے لی ہے۔

تازہ ترین خبریں

حکومت قومی اسمبلی سے خواتین نشست پر کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب

سینیٹ انتخابات ۔۔ ۔ جعلی مینڈیٹ عوام کے نمائندوں نے واپس چھین لیا ہے۔مریم نوا ز

حکومت کا سینیٹ الیکشن کے نتائج کو چیلنج کرنے کااعلان

 ثابت ہوگیا کہ جعلی وزیراعظم اکثریت کھوچکے ہیں، جعلی وزیراعظم کو آج ہی فوری طور پر مستعفی ہوجانا چاہیے۔ مولانا فضل الرحمان

سینیٹ انتخابات ۔۔۔۔ خیبرپختونخواہ اسمبلی میں سینیٹ ووٹنگ کے دوران موبائل فون کے استعمال کا انکشاف

یوسف رضا گیلانی کی جیت ۔۔ فیصل جاوید نے بڑا چیلنج دے دیا

کراچی سے 7 نشستوں پر پیپلز پارٹی کے 4امیدواران کامیاب

سینیٹ انتخابات ۔۔۔۔ بلوچستان سےجنرل نشست پر 5 امیدوار کامیاب

سینیٹ انتخابات ،پیپلزپارٹی کی پلوشہ خان جبکہ بی این پی مینگل کاکونسامیدوارکامیاب ہوگیا،خبرنے ہلچل مچادی

سینیٹ انتخابا ت ۔۔۔ 6 ووٹ گنتی کے بعد الگ کردئے گئے

مولاناعبدالغفورحیدری کامیاب ہوگئے

مولاناعبدالغفورحیدری کامیاب ہوگئے

اپوزیشن نہ حکومت ،سینیٹ انتخابات کا پہلا نتیجہ آگیا ۔۔ بلوچستان سے کون کامیاب ہوگیا؟

‏سینیٹ انتخابات،پولنگ کاوقت ختم،ووٹوں کی گنتی شروع‏

تعلیمی اداروں میں کورونا بے قابو،سکول بند،طلبہ کے لیے بڑی خبرآگئی