08:24 am
شدید تصادم کے بعد مریم نواز کی نیب میں پیشی منسوخ مگر پھر اچانک نیب حکام کا دھماکے دار اقدام  ؟ بڑی خبر

شدید تصادم کے بعد مریم نواز کی نیب میں پیشی منسوخ مگر پھر اچانک نیب حکام کا دھماکے دار اقدام ؟ بڑی خبر

08:24 am


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) شدید تصادم کے بعد مریم نواز کی نیب میں پیشی منسوخ مگر پھر اچانک نیب حکام کا دھماکے دار اقدام ، کیا احکامات جاری کر دیے ؟ تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب نے مریم نواز کو پیشی کیلئے واپس بلا لیا ہے ، بتایا گیا ہے کہ مریم نواز اپنی پوروٹول والی گاڑیوں سمیت نیب آفس کے اندر جانا چاہتی تھیں تاہم نیب کی جانب سے کہا گیا
ہے کہ مریم نواز گاڑیاں چھوڑ کر اندر آسکتی ہیں ۔ واضح رہے کہ مریم نوازشریف کی نیب دفتر میں پیشی کے موقع پر پولیس اور لیگی کارکنان میں تصادم ہواہے اور صورتحال کشیدہ ہونے پر نیب نے مریم نواز کی پیشی منسوخ کر دی تھی ۔

تازہ ترین خبریں