10:22 am
اناللہ واناالیہ راجعون معروف عالم دین ٹریفک حادثے میں جاں بحق

اناللہ واناالیہ راجعون معروف عالم دین ٹریفک حادثے میں جاں بحق

10:22 am

سیالکوٹ (ویب ڈیسک )تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل کو کچل ڈالا۔ حادثے میں جماعت اہلسنت پاکستان کے مرکزی رہنما عالم دین مولانا زین الحق جاں بحق ہوگئے۔سیالکوٹ میں تیز رفتار ٹرک نے
موٹر سائیکل کو کچل ڈالا۔ حادثے میں عالم دین مولانا زین الحق جاں بحق ہو گئے۔ مولانا جماعت اہلسنت پاکستان کے مرکزی رہنما ہیں۔ میت سول اسپتال ڈسکہ منتقل کردی گئی ہے۔ مولانا زین ڈسکہ سے سیالکوٹ آرہے تھے۔