04:42 pm
نیب پیشی کے موقع پر سیکیورٹی اداروں پر شیدید پتھرائو، گرفتاری کی تیاری

اسلام آبا د (مانیٹرنگ ڈیسک ) آج نیب میں مریم نواز کی پیشی کے دوران انتہائی افسوسناک صورتحال دیکھنے میں آئی جس میں لیگی رہنمائوں اور کارکنوں کی جانب سے پتھرائو کی لیئے گاڑیوں میں پتھر بھر کر لائے گئے۔ اس حوالے سے تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق گاڑی میں پتھر بھر کر لانے۷ والے رہنما کانام سامنے آگیا ہے اور اطلاعات کے مطابق مریم نواز کی نیب پیشی کے موقع پر گاڑی میں پتھر بھر کر لانے والے مسلم لیگ نون کے رکن صوبائی اسمبلی مرزا جاوید کی گرفتاری کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ رائیونڈ سے منطق مرزا جاوید اپنی گاڑی میں پتھر بھر کے لائے تھے۔
رائیونڈ سے تعلق رکھنے والے کارکنوں کو بھی گرفتار کیا جائے گا۔سلم لیگ نون کی رہنما مریم نواز کی نیب پیشی پر شدید ہنگامہ آرامی دیکھنے میں آئی،کارکنان کی جانب سے پولیس پر پتھراؤ کیا گیا جب کہ پولیس نے بھی ے کارکنان کو مشتعل کرنے کے لیے شیلنگ کی ،اسی حوالے سے اب تازہ ترین انکشاف سامنے آیا ہے،بتایا گیا کہ لیگی کارکنان اپنی بھرپور تیاری کے ساتھ آئے تھے۔ کارکنان کے پاس پتھروں سے بھرے بیگ ہونے کا انکشاف ہوا ہے جس کی تصاویر بھی منظر عام پر آ چکی ہیں۔92 نیوز کی رپورٹ بتایا گیا ہے کہ پتھروں سے بھرے 10 بیگ مریم نواز کی سیکیورٹی میں شامل گاڑی کے اندر رکھے گئے تھے،شاپنگ بیگز جو پتھروں سے بھرے ہوئے تھے،کو مریم نواز کی حفاظتی گاڑی نمبر ایل ای 3378 میں رکھے گئے تھے۔ بیگز کی فوٹیج بنانے والے نجی ٹی وی چینل کے رپورٹرکو بھی روکا گیا۔ معاملہ میڈیا تک آنے کے ڈر سے فورا پتھر گاڑی سے ہٹا دئیے گئے۔تاہم ایسے میں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر پتھر ن لیگ کے کارکنان کے پاس تھے تو پھر مریم نواز کی گاڑی پر پتھراؤ کا مقصد کیا ہو سکتا ہے؟کارکنوں نے مریم نواز کی پیشی کے دوران پولیس پر پتھراؤ کیا جبکہ پولیس نے کارکنوں کو منتشر کرنے کے لئے شیلنگ کی۔

تازہ ترین خبریں

یا اللہ رحم۔۔کراچی میں شدید بارشیں اور آندھی۔۔کتنے افراد جاں کی بازی ہار گئے۔۔ خبر نے دل چیر دیئے

نفیسہ شاہ اور شیریں مزاری آمنے سامنے۔۔۔۔  ایک دوسرے پر نقل کرنے کا الزام لگادیا

عمران خان نے ریحام خان سے جان چھڑوانے کےلئے جہانگیر ترین سے مدد مانگی تھی

 سندھ سے انتہائی بری خبر ۔۔۔۔۔ 11 افراد جاں بحق ہوگئے 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

ذاتی رنجش پر مخالفین نے زمیندار کی بھینس کر زہردے کر مار ڈالا

ماروی سرمد کے حیران کن ماضی سے پردہ اٹھا دینے والی تحریر

پی ڈی ایم کو دوبارہ فعال کرنے کی تیاریاں

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

پاکستانیوں کیلئے ایک اوربڑی خوشخبری۔۔صوبہ بلوچستان میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے۔

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

امتحانات دینے والے طلبا کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ تعلیمی بورڈز کا اہم فیصلہ 

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

رنگ روڈ میگا سیکنڈل پر پیپلزپارٹی نے وزیراعظم سمیت اسکینڈل میں ملوث وزراء سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

جہانگیر ترین ایک مرتبہ پھر سرگرم ۔۔۔۔۔ہم خیال اراکین پارلیمنٹ کیلئے عشائیہ کا اہتمام ۔۔ پی ٹی آئی اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری

سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادوں کو نیلام کرنے کا فیصلہ۔۔۔بولی کی تاریخ بھی مقر ر 