02:28 pm
سوچے سمجھے منصوبے کے تحت مجھے یرغمال بنایا گیا، مریم نواز

سوچے سمجھے منصوبے کے تحت مجھے یرغمال بنایا گیا، مریم نواز

02:28 pm


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)مریم نواز نے طویل عرصہ خاموشی اختیارکرنے کی وجہ بتا دی۔ پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی نے پو چھا کہ آپ پہلے مسلسل خاموش تھیں اور اب بولتی جارہی ہیں ۔اس کی وجہ کیا ہے۔ جس پر مریم نواز نے جواب دیا کہ وہ اپنے والد کے علاج میں کوئی بھی خلل نہیں چاہتی تھی۔ مریم نوازشریف نے کہا کہ " کوٹ لکھپت جیل سے مجھے سروسز ہسپتال لایاگیا تو ڈاکٹروں
کی میٹنگ چل رہی تھی ،ڈاکٹر نے میرے سامنے کہا، میاں صاحب، آتے ہوئے سوچتے ہیں کہ دوبارہ دیکھیں گے یا نہیں، ان کی یہ حالت تھی،میں چشم دید گواہ ہوں، والدہ کی وفات کے بعد میں ہی تھی لیکن ان کیساتھ سوچے سمجھے منصوبے کے تحت نہیں جانے دیا گیا،مجھے یہاں یرغمال بنایا گیا، خطرہ تھا کہ اگر کوئی بات کروں تو وہ نقصان پہنچانے کی کوشش کریں گے ، علاج نہیں ہوگا۔