04:54 pm
پاکستانیوں کی زندگی اگربچانی ہے تواسرائیل سے تعلقات  بحال کرلو،لبنان حملے کے بعد اسرائیل کی پاکستان کودھمکی

پاکستانیوں کی زندگی اگربچانی ہے تواسرائیل سے تعلقات بحال کرلو،لبنان حملے کے بعد اسرائیل کی پاکستان کودھمکی

04:54 pm

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان جب اقتدارمیں آئے تواسرائیلی اخبارہیرٹز نے ایک شہ سرخی لگائی کہ کیاپاکستان اسرائیل کوتسلیم کرنے جارہاہے۔جس کے بعد پورے پاکستان میں ایک ہنگامہ برپاہوگیاتھاجس کے بعد ملک کی اپوزیشن نے شورمچاناشروع کردیاکہ ہم توپہلے ہی کہتے تھے کہ عمران خان یہودیوں کاایجنٹ ہےاوردیکھیں کہ جب اس کواقتدارملاتواسرائیل کوتسلیم کرنےکی باتیں شروع ہوگئیں۔اس وقت عمران خان کوپیغام دیاگیاتھاکہ آپ اسرائیل کوتسلیم کرلیں۔پھرجب اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوعمان کے دورے پرگئے تو
ہرطرف کھلبلی مچ گئی کہ کیاعرب دنیااب اسرائیل کوتسلیم کرنے جارہی ہے اس وقت اسرائیلی صحافیوں نے ایک شوشہ چھوڑاکہ اسرائیلی جہاز خفیہ طورپرپاکستان گیاہےوہ اس لیے کہ پاکستان میں اسرائیل سے متعلق بات چیت شروع ہو۔عمران خان کی حکومت میں مختلف قسم کی لابیاں کام کرتی رہیں وہ چاہتی تھیں کہ عمران خان اسرائیل کوتسلیم کرے۔حال ہی میں جب بیروت میں حملہ ہواتوساری انگلیاں اسرائیل کی جانب اٹھنے لگیں ۔لبنا ن میں اس کے بعد حکومت مستعفی ہوگئی اب اسی اخبارکے ذریعے پاکستان کوپیغام دیاجارہاہےکہ پاکستان کوپاکستانیوں کی جان بچانے کے لیے اسرائیل سے تعلقات بحال کرنے چاہئیں۔بیروت دھماکے کے بعد دس مسلمان ممالک کویہ پیغام دیاگیاکہ اگرتم ہمیں تسلیم نہیں کروگے توہم تمہارابھی یہی حال کریں گے۔کچھ عرصہ قبل جب سوڈان میں ہنگامے شروع ہوئے تواس موقع پرسوڈان کے صدر عمرالبشیرنے کہاتھاکہ اسرائیل نے مجھے پیغام بھیجاکہ اگرتم مجھے تسلیم کرلوتومیں تمہارے ملک میں جاری ہنگامے ابھی ختم کروادوں گا۔اسرائیل اب عرب ممالک کوپیغام دے رہاہے کہ پاکستان تم سے دورجارہاہے اورترکی کے ساتھ کھڑاہے لہٰذااب تم کواس کے خلاف کھڑاہوناچاہیے۔پاکستان اورسعودی عرب کے حالیہ کشیدہ ہوتے تعلقات پراسرائیل کی نظرہے اوروہ یہ موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیناچاہتا۔

تازہ ترین خبریں

مسلم لیگ (ن)کی جانب سے لاہور جلسے میں لوگوں کو بلانے کےلئے پیسے بانٹنے کا انکشاف

مسلم لیگ (ن)کی جانب سے لاہور جلسے میں لوگوں کو بلانے کےلئے پیسے بانٹنے کا انکشاف

اپوزیشن اتحاد ، پی ڈی ایم سے حکومت کے مذاکرات ۔۔ ناقابل یقین اعلان کردیاگیا

اپوزیشن اتحاد ، پی ڈی ایم سے حکومت کے مذاکرات ۔۔ ناقابل یقین اعلان کردیاگیا

بوائے فرینڈ پر جھگڑا: لاہور کی یونیورسٹی کی تین طالبات آپس میں لڑپڑیں

بوائے فرینڈ پر جھگڑا: لاہور کی یونیورسٹی کی تین طالبات آپس میں لڑپڑیں

ایل این جی درآمد میں تاخیر،قومی خزانے کو 122ارب کا نقصان

ایل این جی درآمد میں تاخیر،قومی خزانے کو 122ارب کا نقصان

 اپوزیشن کورونا پھیلاؤ مہم چلارہی ہے اورعوام کی زندگیوں سےکھیل رہی ہے، مراد سعید

اپوزیشن کورونا پھیلاؤ مہم چلارہی ہے اورعوام کی زندگیوں سےکھیل رہی ہے، مراد سعید

پاکستانی ڈاکٹر زجلاد بن گئے ! دوران آپریشن کورونا رپورٹ مثبت آنے پر آپریشن بیچ میں چھوڑ دیا

پاکستانی ڈاکٹر زجلاد بن گئے ! دوران آپریشن کورونا رپورٹ مثبت آنے پر آپریشن بیچ میں چھوڑ دیا

وزیراعظم عمران خان آج شب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج شب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

گندا ہے پر دھندا ہے ۔۔۔ صرف 16ہزار روپے لگا کر سال کے کروڑوں روپے کمائیں  تہلکہ مچادینےوالی خبر

گندا ہے پر دھندا ہے ۔۔۔ صرف 16ہزار روپے لگا کر سال کے کروڑوں روپے کمائیں تہلکہ مچادینےوالی خبر

مولانا کو بلوچستان میں مخلوط حکومت اور دو وزارتوں کی پیشکش

مولانا کو بلوچستان میں مخلوط حکومت اور دو وزارتوں کی پیشکش

پاکستان میں کویت کے سفیر نصر المطہری کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

پاکستان میں کویت کے سفیر نصر المطہری کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بھی ان ہائوس تبدیلی کی حمایت کرڈالی

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بھی ان ہائوس تبدیلی کی حمایت کرڈالی

معذور افراد ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہیں،وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق

معذور افراد ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہیں،وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق

مسلم لیگ (ن) اپوزیشن میں ہے اس لئے اپنے کارکنوں کو لوٹ رہی ہے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) اپوزیشن میں ہے اس لئے اپنے کارکنوں کو لوٹ رہی ہے، مریم نواز

سب مانتے ہیں مہنگائی ہے وزیراعظم خود بھی مانتے ہیں ، عثمان ڈار

سب مانتے ہیں مہنگائی ہے وزیراعظم خود بھی مانتے ہیں ، عثمان ڈار