04:55 pm
احتیاط کی ضرورت ہے، مائیکروسمارٹ لاک ڈاؤن کریں گے،اسد عمر

احتیاط کی ضرورت ہے، مائیکروسمارٹ لاک ڈاؤن کریں گے،اسد عمر

04:55 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمرنے کہا ہے کہ اسمارٹ لاک ڈاؤن کے بعد مائیکرواسمارٹ لاک ڈاؤن کریں گے ، احتیاط کی ضرورت ہے،بل گیٹس اور وولکن بوزکر نے بھی پاکستان کی تعریف کی، ملک میں کورونا وائرس بالکل ختم نہیں ہوا، کیسز میں کمی پر کسی فتح کا اعلان نہیں کر رہے، جامع منصوبہ بندی کے مثبت نتائج سامنے آئے، وبا میں کمی کے ساتھ پابندیاں بھی کم کرتے گئے۔وفاقی وزیر اسد عمر نے میڈیا بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ لوگوں
کی طرف سے سن رہا ہوں کورونا ختم ہوگیا، کورونا وائرس بالکل بھی ختم نہیں ہوا، ملک بھر میں کورونا کیسز میں کمی ہوئی ہے، امپیریل کالج کی رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستان میں10اگست کو زیادہ اموات ہوں گی اور 78ہزار اموات ہوں گی، جو امپیریل نے کہا کہ اس کے مقابلے میں کل 15اموات ہوئیں، ہمارے لیے یہ پندرہ اموات بھی زیادہ اور افسوسناک ہیں، ہم کوئی فتح ڈکلیئر نہیں کررہے کورونا ابھی ختم نہیں ہوا، اس سے ہم ہاتھ پر ہاتھ رکھ نہیں بیٹھ سکتے۔پاکستان کل کیسز 2لاکھ 85ہزار تعداد ہے، ٹریک ٹریس سے مجموعی طور 48فیصد ٹیسٹ کیے گئے اور 38فیصد کیسز اسی نظام کا نتیجہ ہے، ایک بیمار آدمی کے ذریعے ہم 10لوگوں تک پہنچیں ہیں۔ وفاق، صوبوں اور ملٹری حمایت سے سب نے وباء کیخلاف مل کر کام کیا۔ ہم جون میں سمارٹ لاک ڈاؤن کیا۔ اسی طرح ہم نے جون میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کیا بھارت نے چھ ہفتے میں پورا ملک بند کردیا تھا، 2350اسمارٹ لاک ڈاؤن کیے، ایک وقت ایسا تھا کہ جب ہرعلاقے میں800تک اسمارٹ لاک ڈاؤن کیے جاتے تھے، اب بھی 20اضلاع میں لاک ڈاؤن کیے جا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اسمارٹ لاک ڈاؤن کے بعد مائیکرواسمارٹ لاک ڈاؤن کی طرف جا رہے ہیں، ملٹی اسٹوری بلڈنگ یا کسی محلے میں لاک ڈاؤن کی طرف جا رہے ہیںاب ہم لوگوں کی گھر میں قرنطینہ کی پالیسی بنا رہے ہیں۔انہو ںنے مزید کہا کہ بل گیٹس بھی کہتے ہیں کہ پاکستان نے زبردست کام کیا، ہمیں یورپ سے موازنہ کررہے ہیں، جنرل اسمبلی کے صدر بھی کہہ رہے ہیں کہ دنیا کو پاکستان سے سیکھنا چاہیے اگر عوام تعاون نہ کرتی تو حکومت کچھ بھی نہیں کرسکتی تھی۔انہوں نے کہا کہ ہمسایہ ممالک سے کیسز کا موازنہ کریں توپاکستان میں اس وقت 3سے کم ہے۔ایران میں 9.4، بھارت میں 9.5، بنگلا دیش میں23فیصدشرح ہے، جو پاکستان سے بہت زیاد ہے۔اموات کو دیکھیں توپاکستان کے مقابلے میں ایران میں آبادی کے تناسب سے 20گناہ سے زیادہ اور بھارت میں 10گنا زیادہ اموات ہوئیں ہیں

تازہ ترین خبریں

مسلم لیگ (ن)کی جانب سے لاہور جلسے میں لوگوں کو بلانے کےلئے پیسے بانٹنے کا انکشاف

مسلم لیگ (ن)کی جانب سے لاہور جلسے میں لوگوں کو بلانے کےلئے پیسے بانٹنے کا انکشاف

اپوزیشن اتحاد ، پی ڈی ایم سے حکومت کے مذاکرات ۔۔ ناقابل یقین اعلان کردیاگیا

اپوزیشن اتحاد ، پی ڈی ایم سے حکومت کے مذاکرات ۔۔ ناقابل یقین اعلان کردیاگیا

بوائے فرینڈ پر جھگڑا: لاہور کی یونیورسٹی کی تین طالبات آپس میں لڑپڑیں

بوائے فرینڈ پر جھگڑا: لاہور کی یونیورسٹی کی تین طالبات آپس میں لڑپڑیں

ایل این جی درآمد میں تاخیر،قومی خزانے کو 122ارب کا نقصان

ایل این جی درآمد میں تاخیر،قومی خزانے کو 122ارب کا نقصان

 اپوزیشن کورونا پھیلاؤ مہم چلارہی ہے اورعوام کی زندگیوں سےکھیل رہی ہے، مراد سعید

اپوزیشن کورونا پھیلاؤ مہم چلارہی ہے اورعوام کی زندگیوں سےکھیل رہی ہے، مراد سعید

پاکستانی ڈاکٹر زجلاد بن گئے ! دوران آپریشن کورونا رپورٹ مثبت آنے پر آپریشن بیچ میں چھوڑ دیا

پاکستانی ڈاکٹر زجلاد بن گئے ! دوران آپریشن کورونا رپورٹ مثبت آنے پر آپریشن بیچ میں چھوڑ دیا

وزیراعظم عمران خان آج شب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج شب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

گندا ہے پر دھندا ہے ۔۔۔ صرف 16ہزار روپے لگا کر سال کے کروڑوں روپے کمائیں  تہلکہ مچادینےوالی خبر

گندا ہے پر دھندا ہے ۔۔۔ صرف 16ہزار روپے لگا کر سال کے کروڑوں روپے کمائیں تہلکہ مچادینےوالی خبر

مولانا کو بلوچستان میں مخلوط حکومت اور دو وزارتوں کی پیشکش

مولانا کو بلوچستان میں مخلوط حکومت اور دو وزارتوں کی پیشکش

پاکستان میں کویت کے سفیر نصر المطہری کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

پاکستان میں کویت کے سفیر نصر المطہری کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بھی ان ہائوس تبدیلی کی حمایت کرڈالی

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بھی ان ہائوس تبدیلی کی حمایت کرڈالی

معذور افراد ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہیں،وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق

معذور افراد ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہیں،وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق

مسلم لیگ (ن) اپوزیشن میں ہے اس لئے اپنے کارکنوں کو لوٹ رہی ہے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) اپوزیشن میں ہے اس لئے اپنے کارکنوں کو لوٹ رہی ہے، مریم نواز

سب مانتے ہیں مہنگائی ہے وزیراعظم خود بھی مانتے ہیں ، عثمان ڈار

سب مانتے ہیں مہنگائی ہے وزیراعظم خود بھی مانتے ہیں ، عثمان ڈار