10:38 am
'مریم نواز پر لیزر گن سے قاتلانہ حملہ ، رانا ثنا اللہ نے انتہائی افسوسناک خبر سنا دی

'مریم نواز پر لیزر گن سے قاتلانہ حملہ ، رانا ثنا اللہ نے انتہائی افسوسناک خبر سنا دی

10:38 am


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مریم نواز پر لیزر گن سے قاتلانہ حملہ ، رانا ثنا اللہ نے انتہائی افسوسناک خبر سنا دی ۔۔مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے الزام عائد کیا ہے کہ مریم نواز پر لیزر گن سے قاتلانہ حملہ کیا گیا۔ گزشتہ روز مریم نواز پیشی کے لیے نیب دفتر پہنچیں تو اس موقع پر ن لیگی کارکنوں اور پولیس کے درمیان ہاتھا پائی ہو گئی۔ پولیس نے لیگی کارکنوں کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کی شیلنگ کی اور لاٹھی جارچ بھی کیا، اس موقع پر مریم نواز کی گاڑی پر بھی
حملہ کیا گیا جس سے ان کی بلٹ پروف گاڑی کے شیشے کو نقصان پہنچا۔ مریم نواز نے گزشتہ روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا تھا کہ انہیں نقصان پہنچانے کے لیے گھر سے بلایا گیا، بیریئر کے پیچھے سے گاڑی پر پتھراؤ کیا گیا، اگر بلٹ پروف گاڑی نہ ہوتی تو بہت نقصان ہوتا۔ مریم نواز کا یہ بھی کہنا تھا کہ پولیس کی وردی میں اہلکاروں نے گاڑی پر پتھراؤ کیا، بلٹ پروف ہونے کے باوجود ونڈاسکرین ٹوٹ گئی، سب کا یہی کہنا ہے کہ پتھر سے بلٹ پروف گاڑی کے شیشے نہیں ٹوٹ سکتے۔ اب مسلم لیگ ن کے پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ مریم نواز پر لیزر گن سے قاتلانہ حملہ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے