11:36 am
بہت ہوئی چھٹیاں اب پڑھائی کاوقت ہے، تعلیمی سرگرمیوں کی بحالی ،حکومت نے عملی اقدام اٹھالیا

لاہور(نیوز ڈیسک)حکومت پنجاب نے تعلیمی سرگرمیوں کی بحالی کے سلسلے میں تعلیمی اداروں کے لیے  ایس او پیز جاری کر دیے۔پنجاب میں تعلیمی اداروں کے لیے ایس او پیز کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا جس میں اسکول انتظامیہ کو ہدایت کی گئی ہےکہ بچوں کو احتیاطی تدابیر سے آگاہی دیں،
بچے کسی بھی چیز کو پکڑنے یا چھونے سے پرہیز کریں، بچوں کو باربار صابن ہاتھ دھونےکی تلقین کی جائے اور انہیں بتایا جائے کہ اسکول سے واپسی پر گھر والوں سے میل جول سے قبل نہالیں۔نوٹیفکیشن میں ہدایت کی گئی ہے کہ بغیر ہاتھ دھوئے آنکھوں، ناک اور منہ کو چھونے سے پرہیز کریں، سانس کے مسائل سے دوچار اسٹاف اور بچوں کو مکمل صحت یاب ہونے تک گھر رہنےکی تلقین کی جائے۔ایس او پیز کے تحت اساتذہ کو لیکچر کے دوران ماسک پہننا لازم ہوگا جب کہ 6 فٹ فاصلہ قائم رکھنےکے لیے اسکولوں میں نشانات لگائے جائیں اور صبح کی اسمبلی سےگریز کیاجائے،کلاس رومز، لائبریری، اسٹاف روم، لیبارٹری میں سماجی فاصلے کا خیال رکھا جائے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اسکول میں چھٹی کے وقت ایک سے زائد خارجی راستے استعمال کیے جائیں، چھوٹے بچوں کو کھیل کود کی سرگرمیوں میں مشغول نہ کیا جائے جب کہ اسکول وین یا بس میں گنجائش سے 50 فیصد کم بچے بٹھائے جائیں اور ہوسٹلز کو صرف 30 فیصد پُر کیا جائے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تعلیمی اداروں میں داخل ہونے سے پہلے ٹمپریچر لازمی چیک کیا جائے گا، تعلیمی اداروں میں فرش پر قالین بچھانےکی اجازت نہیں ہوگی جب کہ پک اینڈ ڈراپ گاڑیوں کی دن میں دوبار ڈس انفیکشن یقینی بنائی جائے۔

تازہ ترین خبریں

ملک کے مختلف شہروں میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والا ڈکیت گروہ کراچی سے  گرفتار 

اٹل بہاری واجپائی کے دورہ پاکستان میں پیش آیا ایک واقعہ

قانون تیار ، کن پاکستانیوں کو سزائے موت دیدی جائے گی ؟ آج کی سب سے بڑی خبر

مسلم لیگ (ن ) نے فارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا چیلنج قبول کر لیا

 فاروق ستار نے جھوٹ بولا تھا ان سے ملاقات انکی دعوت پر ہوئی تھی ، اس نے کہا میرے حالات بہت خراب ہیں ، حریم شاہ کے نئے انکشافات

 ریڈیو پاکستان سے نکالے گیے کنٹریکٹ ملازمین کیلئے بڑی خبر ۔۔۔۔ ملازمین کو دوبارہ بحال کرنے کی ہدایت

فارن فنڈنگ کا معاملہ!حافظ حسین احمد نے نواز شریف اور مولانا فضل الرحمن کو فنڈ دینے والوں کے نام بتادئیے

براڈ شیٹ معاملے کی انکوائری کمیٹی کے سربراہ کون ہونگے ۔۔۔ نام سامنے آگیا

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے کچھ گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ اعلان کر دیا گیا

‏عوام کا خون چوسنا نالائق اعظم سے بہتر کوئی نہیں جانتا۔مریم نوا ز

 انصاف دیر سے ملنے کی وجہ سے کرمنلز کو تحفظ مل جاتا ہے، وراثتی سرٹیفکیٹ کا 15 دن میں اجراء خوش آئند ہے۔وزیراعظم عمران خان 

حکومت گرانے کی تمام دھمیکیاں ہوا ہوئیں ۔۔ پی ڈی ایم نے لانگ مارچ موخر کر دیا‎ ، وجہ کیا بنی ؟جانیے تفصیل

کس کو کتنا منافع ملےگا۔۔ادارہ قومی بچت نے سکیموں کی شرح منافع میں رد وبدل کردیا