12:51 pm
 عمران خان کو میں نے وزیر اعظم بنوایا ،کرسی ملنے پر  اب وہ۔۔۔۔’’میں آرہاہوں‘‘جاویدمیاندادکاوزیراعظم کوچیلنج

عمران خان کو میں نے وزیر اعظم بنوایا ،کرسی ملنے پر اب وہ۔۔۔۔’’میں آرہاہوں‘‘جاویدمیاندادکاوزیراعظم کوچیلنج

12:51 pm

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے وزیر اعظم عمران خان پاکستان کرکٹ بورڈ پر کڑی تنقید کی ہے،کہتے ہیں کہ عمران خان کو میں نے وزیر اعظم بنوایا ،کرسی ملنے پر نعوذ بااللہ خدا بن بیٹھے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ایک ویڈیو پیغام میں جاوید میاں داد نے کہا ہے کہ میں عمران خان کا کپتان تھا وہ میرے کپتان نہیں تھے،ہم نے ان کو وزیر اعظم بنوایا،وزیر اعظم بننے کے بعد پتا نہیں کیا بن بیٹھے ہیں،آپ لوگوں کو روزگار تو دے نہیں سکتے مگر
ان سے چھین رہے ہو،اب میں بتائوں گا سیاست کیسے ہوتی ہے،اب الیکشن لڑیں گے اور سیاست پر بات بھی کریں گے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے پہلے ٹیسٹ میں قومی ٹیم کی شکست پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ نا تجربہ کاری کی وجہ سے پاکستان جیتا ہوا میچ ہارگیا۔ جاوید میانداد کا کہنا ہے کہ 277 رنز چوتھی اننگز میں بنانا بہت مشکل ہوتاہے، شروع میں ہی اسپنر لگائے جاتے تومیچ جیت سکتے تھے، اسی گراؤنڈ میں ہم اسپنرزکے ساتھ کئی میچزجیت چکے ہیں۔کوچنگ اسٹاف پر تنقید کرتے ہوئے سابق کپتان نے کہا ہے کہ ٹیم کے ساتھ ایسے لوگ لگا دیے ہیں جنہیں کاپی پینسل پکڑنے کا شوق ہے، کاپی پینسل پکڑنے کے بجائے کھلاڑیوں کو وہ بتائیں جوآنکھوں سے دیکھیں اور اگر کاپی پینسل ہی پکڑنی ہے توکالج یا اسکول میں جاکر پڑھیں۔خیال رہے کہ 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں انگلینڈ کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے، پہلے ٹیسٹ میچ میں میزبان ٹیم نے پاکستان کو 3 وکٹوں سے باآسانی شکست دی تھی۔

تازہ ترین خبریں

 وفاقی کابینہ نے 10لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے 10لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی منظوری دے دی

پی ٹی آئی نے ہمیشہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی بات کی، چوہدری فواد حسین 

پی ٹی آئی نے ہمیشہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی بات کی، چوہدری فواد حسین 

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

افغانستان سے انخلامیں پاکستان کو نظرانداز کرنا تباہی ہوگا، لنزے گراہم

افغانستان سے انخلامیں پاکستان کو نظرانداز کرنا تباہی ہوگا، لنزے گراہم

موسم گرما میں گیس اوربجلی کے شدید بحران کا خدشہ

موسم گرما میں گیس اوربجلی کے شدید بحران کا خدشہ

 وفاقی بجٹ میں عائد ٹیکسوں سے متعلق بزنس کمیونٹی کے تحفظات ، قائمہ کمیٹی نے وزیرخزانہ کو طلب کر لیا

 وفاقی بجٹ میں عائد ٹیکسوں سے متعلق بزنس کمیونٹی کے تحفظات ، قائمہ کمیٹی نے وزیرخزانہ کو طلب کر لیا

کس کے کتنے بچے ہیں۔۔؟زیادہ بچوں والوں والدین کو  ایک لاکھ روپے نقد انعام ملے گا۔ حکومت کا شاندار اعلان

کس کے کتنے بچے ہیں۔۔؟زیادہ بچوں والوں والدین کو ایک لاکھ روپے نقد انعام ملے گا۔ حکومت کا شاندار اعلان

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

امریکہ نے وزیر اعظم عمران خان کا انٹرویو سنسر کرکے پیش کیا

امریکہ نے وزیر اعظم عمران خان کا انٹرویو سنسر کرکے پیش کیا

آصف زرداری اور پرویز الٰہی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

آصف زرداری اور پرویز الٰہی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پی ایس ایل 6  کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا 

پی ایس ایل 6  کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا 

مفتی عزیز کا واقعہ اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکنے کا اچھا موقع بھی ہے

مفتی عزیز کا واقعہ اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکنے کا اچھا موقع بھی ہے

لاڑکانہ میں امام مسجدپر خاتون سے ز ی ا د ت ی کاالزام

لاڑکانہ میں امام مسجدپر خاتون سے ز ی ا د ت ی کاالزام

سرگودھا میں تین لڑکوں نے ایک لڑکی کو اغوا کرکے اس کی نازیباویڈیو بنا ڈالی

سرگودھا میں تین لڑکوں نے ایک لڑکی کو اغوا کرکے اس کی نازیباویڈیو بنا ڈالی