02:24 pm
حضور اکرم ﷺ کے نام کیساتھ خاتم النبیین کا لفظ لازمی لکھنے کی قرار داد منظور

حضور اکرم ﷺ کے نام کیساتھ خاتم النبیین کا لفظ لازمی لکھنے کی قرار داد منظور

02:24 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی نے حضور اکرم ﷺ کے نام کے ساتھ خاتم النبین کا لفظ لازمی شامل کرنے کی قرار داد منظور کرلی، قرارداد کثرت رائے سے منظور کی گئی، وزیر مملکت محمد علی خان نے قرارداد پیش کی تھی۔تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے۔اجلاس میں قومی اسمبلی نے حضور اکرم ﷺ کے نام کے ساتھ خاتم النبین کا لفظ لازمی شامل کرنے کی قرار داد کثرت رائے 
سے منظور کرلی گئی ہے۔ قرار داد وزیر مملکت محمد علی خان نے پیش کی تھی۔اسی طرح اجلاس میں قومی اسمبلی میں انسداد دہشتگردی ترمیمی بل 2020ء منظور کرلیا گیا ہے۔بل میں ممنوعہ اشخاص یا تنظیموں کے ساتھ کام کرنے والوں سخت اقدامات شامل کیے گئے ہیں۔ منسوخ شدہ اسلحہ ضبط کرلیا جائے گا۔ منسوخ شدہ اسلحہ رکھنے والا سزا کا مرتکب ہوگا۔ایسے شخص کو نیا لائسنس بھی نہیں جاری کیا جائے گا۔ دہشتگردی میں ملوث افراد کو 5کروڑ تک جرمانہ ہوگا۔ ممنوعہ اشخاص یا تنظیموں کے ساتھ کام کرنے والے افراد کی جائیداد بغیر کسی نوٹس ضبط یا منجمد کردی جائے گی۔نشہ آور اشیاء کی روک تھام کا ترمیمی بل 2020ء بھی کیا گیا ہے۔ اس سے قبل پنجاب اسمبلی میں بھی تحفظ بنیاد اسلام بل کی منظورکیا گیا۔ جس کے بعد کتب میں خاتم النبیین حضرت سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ لازمی لکھا جائے گا، جبکہ صاحبزادوں، صاحبزادیوں ، نواسوں اور نواسیوں کیلئے علیہ السلام یا سلام اللہ علیہا،رضی اللہ عنہ، یا رضی اللہ عنہالازمی لکھا جائے گا۔ تحفظ بنیاد اسلام بل کی منظوری سے اہل بیت اطہار، تمام ازواج مطہرات کیلئے علیہ السلام یا سلام اللہ علیہا،رضی اللہ عنہ، یا رضی اللہ عنہا لازمی لکھا جائے گا۔کتب میں خاتم النبیین حضرت سیدنا محمد رسول اللہ ﷺ لازمی لکھا جائے گا۔صاحبزادوں، صاحبزادیوں ، نواسوں اور نواسیوں کیلئے علیہ السلام یا سلام اللہ علیہا،رضی اللہ عنہ، یا رضی اللہ عنہالازمی لکھا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

 وفاقی کابینہ نے 10لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے 10لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی منظوری دے دی

پی ٹی آئی نے ہمیشہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی بات کی، چوہدری فواد حسین 

پی ٹی آئی نے ہمیشہ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی بات کی، چوہدری فواد حسین 

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

ملک بھر میںموسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

افغانستان سے انخلامیں پاکستان کو نظرانداز کرنا تباہی ہوگا، لنزے گراہم

افغانستان سے انخلامیں پاکستان کو نظرانداز کرنا تباہی ہوگا، لنزے گراہم

موسم گرما میں گیس اوربجلی کے شدید بحران کا خدشہ

موسم گرما میں گیس اوربجلی کے شدید بحران کا خدشہ

 وفاقی بجٹ میں عائد ٹیکسوں سے متعلق بزنس کمیونٹی کے تحفظات ، قائمہ کمیٹی نے وزیرخزانہ کو طلب کر لیا

 وفاقی بجٹ میں عائد ٹیکسوں سے متعلق بزنس کمیونٹی کے تحفظات ، قائمہ کمیٹی نے وزیرخزانہ کو طلب کر لیا

کس کے کتنے بچے ہیں۔۔؟زیادہ بچوں والوں والدین کو  ایک لاکھ روپے نقد انعام ملے گا۔ حکومت کا شاندار اعلان

کس کے کتنے بچے ہیں۔۔؟زیادہ بچوں والوں والدین کو ایک لاکھ روپے نقد انعام ملے گا۔ حکومت کا شاندار اعلان

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

کراچی میں گیس کا بحران شدت اختیارکرگیا

امریکہ نے وزیر اعظم عمران خان کا انٹرویو سنسر کرکے پیش کیا

امریکہ نے وزیر اعظم عمران خان کا انٹرویو سنسر کرکے پیش کیا

آصف زرداری اور پرویز الٰہی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

آصف زرداری اور پرویز الٰہی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پی ایس ایل 6  کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا 

پی ایس ایل 6  کے دوسرے ایلیمینیٹر میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا 

مفتی عزیز کا واقعہ اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکنے کا اچھا موقع بھی ہے

مفتی عزیز کا واقعہ اپنے اپنے گریبانوں میں جھانکنے کا اچھا موقع بھی ہے

لاڑکانہ میں امام مسجدپر خاتون سے ز ی ا د ت ی کاالزام

لاڑکانہ میں امام مسجدپر خاتون سے ز ی ا د ت ی کاالزام

سرگودھا میں تین لڑکوں نے ایک لڑکی کو اغوا کرکے اس کی نازیباویڈیو بنا ڈالی

سرگودھا میں تین لڑکوں نے ایک لڑکی کو اغوا کرکے اس کی نازیباویڈیو بنا ڈالی