04:19 pm
مریم نواز کے بعد نیب نے شریف  خاندان کے ایک اورفردکوطلب کرلیا

لاہور(ویب ڈیسک )شریف خاندان کا ایک اور فرد نیب کے ریڈار پر آگیا، قومی احتساب بیورو کی جانب سے  مریم نواز کے ماموں زاد بھائی محسن لطیف کو 17 اگست کو طلب کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق محسن لطیف کو اوقاف کی زمین دینے کے کیس پر طلبی کے نوٹس موصول ہوئے ہیں جبکہ قومی 
اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف، لاہور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) اور اوقاف کے افسران بھی تحقیقات میں شامل ہیں، آج 12 اگست کو نیب کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب کو بھی طلب کیا گیا تھا اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نیب کے سامنے پیش ہوئے جہاں انہیں ایک سوالنامہ دیا گیا، نیب نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو 18 اگست کو دوبارہ طلب کیا۔

تازہ ترین خبریں

ملک کے مختلف شہروں میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والا ڈکیت گروہ کراچی سے  گرفتار 

اٹل بہاری واجپائی کے دورہ پاکستان میں پیش آیا ایک واقعہ

قانون تیار ، کن پاکستانیوں کو سزائے موت دیدی جائے گی ؟ آج کی سب سے بڑی خبر

مسلم لیگ (ن ) نے فارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا چیلنج قبول کر لیا

 فاروق ستار نے جھوٹ بولا تھا ان سے ملاقات انکی دعوت پر ہوئی تھی ، اس نے کہا میرے حالات بہت خراب ہیں ، حریم شاہ کے نئے انکشافات

 ریڈیو پاکستان سے نکالے گیے کنٹریکٹ ملازمین کیلئے بڑی خبر ۔۔۔۔ ملازمین کو دوبارہ بحال کرنے کی ہدایت

فارن فنڈنگ کا معاملہ!حافظ حسین احمد نے نواز شریف اور مولانا فضل الرحمن کو فنڈ دینے والوں کے نام بتادئیے

براڈ شیٹ معاملے کی انکوائری کمیٹی کے سربراہ کون ہونگے ۔۔۔ نام سامنے آگیا

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے کچھ گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ اعلان کر دیا گیا

‏عوام کا خون چوسنا نالائق اعظم سے بہتر کوئی نہیں جانتا۔مریم نوا ز

 انصاف دیر سے ملنے کی وجہ سے کرمنلز کو تحفظ مل جاتا ہے، وراثتی سرٹیفکیٹ کا 15 دن میں اجراء خوش آئند ہے۔وزیراعظم عمران خان 

حکومت گرانے کی تمام دھمیکیاں ہوا ہوئیں ۔۔ پی ڈی ایم نے لانگ مارچ موخر کر دیا‎ ، وجہ کیا بنی ؟جانیے تفصیل

کس کو کتنا منافع ملےگا۔۔ادارہ قومی بچت نے سکیموں کی شرح منافع میں رد وبدل کردیا