04:21 pm
کامیاب جوان پروگرام ،اب 5 گنا زیادہ رقم ملے گی،وزیراعظم ہاؤس سے نوجوانوں کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے کامیاب جوان پروگرام کا دائرہ کار بڑھانے کی منظوری دے دی۔وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی عثمان ڈار نے ملاقات کی۔وزیراعظم نے معاون خصوصی کو روزگار کی فراہمی کے منصوبے پر تیزی سے کام کرنے کی ہدایت کر دی۔وزیراعظم کی ہدایت
پر پروگرام کے تحت قرض کی رقم میں اضافہ کر دیا گیا جس کے تحت نوجوانوں کو پہلے سے زیادہ آسان شرائط پر 5 گنا زیادہ رقم مل سکے گی۔وزیراعظم نے عثمان ڈار اور مشیر خزانہ کو رقم بڑھانے کی ہدایات جاری کردیں جس کا باضابطہ اعلان آج شام معاون خصوصی عثمان ڈار اور مشیر خزانہ حفیظ شیخ کریں گے۔اس حوالے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ نوجوان ہماری سب سے بڑی طاقت اور قومی سرمایہ ہیں، نوجوانوں کو معاشی ترقی میں کردار ادا کرنے کا موقع دیں گے۔

تازہ ترین خبریں

 کراچی ٹرانسفارمیشن پلان سے متعلق اجلاس کی اندرونی کہانی۔۔۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اورعلی زیدی کے درمیان تلخ کلامی 

ملک کے مختلف شہروں میں ڈکیتی کی وارداتیں کرنے والا ڈکیت گروہ کراچی سے  گرفتار 

اٹل بہاری واجپائی کے دورہ پاکستان میں پیش آیا ایک واقعہ

قانون تیار ، کن پاکستانیوں کو سزائے موت دیدی جائے گی ؟ آج کی سب سے بڑی خبر

مسلم لیگ (ن ) نے فارن فنڈنگ کیس کی اوپن سماعت کا چیلنج قبول کر لیا

 فاروق ستار نے جھوٹ بولا تھا ان سے ملاقات انکی دعوت پر ہوئی تھی ، اس نے کہا میرے حالات بہت خراب ہیں ، حریم شاہ کے نئے انکشافات

 ریڈیو پاکستان سے نکالے گیے کنٹریکٹ ملازمین کیلئے بڑی خبر ۔۔۔۔ ملازمین کو دوبارہ بحال کرنے کی ہدایت

فارن فنڈنگ کا معاملہ!حافظ حسین احمد نے نواز شریف اور مولانا فضل الرحمن کو فنڈ دینے والوں کے نام بتادئیے

براڈ شیٹ معاملے کی انکوائری کمیٹی کے سربراہ کون ہونگے ۔۔۔ نام سامنے آگیا

پاکستانی تیاری کر لیں ، اگلے کچھ گھنٹوں میں کیا ہونے والا ہے ؟ اعلان کر دیا گیا

‏عوام کا خون چوسنا نالائق اعظم سے بہتر کوئی نہیں جانتا۔مریم نوا ز

 انصاف دیر سے ملنے کی وجہ سے کرمنلز کو تحفظ مل جاتا ہے، وراثتی سرٹیفکیٹ کا 15 دن میں اجراء خوش آئند ہے۔وزیراعظم عمران خان 

حکومت گرانے کی تمام دھمیکیاں ہوا ہوئیں ۔۔ پی ڈی ایم نے لانگ مارچ موخر کر دیا‎ ، وجہ کیا بنی ؟جانیے تفصیل