06:48 pm
کیاکراچی میں گورنر راج لگنےوالاہے؟اٹارنی جنرل کے سپریم کورٹ میں بیان نے تہلکہ مچادی،کیا ہونےوالاہے؟ جانیے

کراچی (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ میں اٹارنی جنرل نے بیان دیتے ہوئے کہا کراچی اس وقت ایک یتیم شہر بنا ہوا ہے، اگر کراچی تباہ ہوا تو پاکستان تباہ ہوگا، وفاق کراچی کو بچانے کیلئے مختلف قانونی اور آئینی آپشن سوچ رہا ہے، یہ بتانے کی پوزیشن میں نہیں کیا اقدامات
ہو سکتے ہیں۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں شہر قائد میں تجاوزات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے کہا آپ نے کراچی سے کشمور تک کچھ نہیں کیا، پورا کراچی اب گو ٹھ بن چکا ہے، شہر میں گٹر کا پانی بھرا ہے، مچھر، مکھیوں کی بھرمار ہے، کہیں قانون کی عمل داری نظر نہیں آ رہی ہے، سندھ حکومت لوگوں کو اس حال میں دیکھ کر انجوائے کر رہی ہے۔ ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے عدالت کو یقین دہانی کراتے ہوئے کہا دو ماہ میں تجاوزات کا خاتمہ کر دیں گے۔ سپریم کورٹ نے کراچی میں نالوں کے اطراف سے تجاوزات فوری ختم کرنے کا حکم دیتے ہوئے این ڈی ایم اے کو تین ماہ میں سپریم کورٹ میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ چیف جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے کہ سندھ حکومت کام کرر ہی ہے نہ لوکل باڈی۔

تازہ ترین خبریں

اب کوئی جعلی اور بوگس کرکے تو دکھائیں ۔۔۔ جعلی اور بوگس کالز کرنے والے ہوشیارہوجائیں۔۔  نیا قانون آگیا

مولانا فضل الرحمان سب سے زہریلے اور منفی سیاستدان ہیں، آل لوٹ مار ایسوسی ایشن مذہب کارڈ استعمال کر رہی ہے۔فیاض الحسن چوہان

 امت مسلمہ میں تفریق  اور تقسیم پیدا کرنے کی مذموم سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لئے علمائے کرام کے تعاون کی ضرورت ہے۔ عمران خان

چیئرمین سینیٹ کا ایوان بالا کے غیرحاضر افسران کے خلاف بڑا اقدام ۔۔چار سینئر افسران معطل 

'سینیٹ انتخابات میں ہمارے 14 ووٹ غائب کردیے گئے تھے، امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا نیا انکشاف 

انکاؤنٹر اور اقدام قتل کے مقدمہ۔۔کالعدم پیپلز امن کمیٹی کے سربراہ عزیر جان بلوچ بری 

زیتون پیوندکاری اور تھری جی فورجی کے اعلانات سے غریب طبقے کو کوئی فائدہ نہیں، وزیراعظم کےدورہ جنوبی وزیرستان پر قبائیلی مشران ناراض 

پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ نے استعفوں کے بعد لانگ مارچ کا فیصلہ بھی موخر کرلیا  

آن لائن امتحانات کا معاملہ ، سٹوڈنٹس کمیٹی کا چیئرمین ایچ ای سی سے ملاقات ۔۔ ایچ ای سی  نے مطالبات کی منظوری کیلئے 3 دن کی مہلت مانگ لی

 توانائی کےمسائل ہمیں ورثےمیں ملے، ن لیگ کےغلط معاہدوں سےبجلی مہنگی کرناپڑرہی ہے۔ عمر ایوب 

عوام کی جیب سے ایک ہزار کروڑ روپے نکالنے کی تیاریاں۔۔ بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر کتنا اضافہ ہونےوالاہے

بڑے معاہدے طے پا گئے بجلی کی قیمتوں میں زبردست کمی کی جا رہی ہے،پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

این آر او لیگ روزانہ سڑکوں پر سرکس لگارہی ہے،مراد سعید

 پنشن کرپشن کیس :سندھ حکومت کےمزید متعددجعلی اکاؤنٹ مل گئے