08:04 am
وزیر اعظم عمران خان کو بھی اسرائیل کو تسلیم کرنے کی آفر، کپتان  نے کیا جواب دیا ہے ؟ پاکستانیوں کیلئے آج کی سب سے بڑی خبر

وزیر اعظم عمران خان کو بھی اسرائیل کو تسلیم کرنے کی آفر، کپتان نے کیا جواب دیا ہے ؟ پاکستانیوں کیلئے آج کی سب سے بڑی خبر

08:04 am

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعظم عمران خان کو بھی اسرائیل کو تسلیم کرنے کی آفر، کپتان نے کیا جواب دیا ہے ؟ پاکستانیوں کیلئے آج کی سب سے بڑی خبر ۔۔۔ سینئر تجزیہ کار،صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے بڑا لالچ دیا گیا، عمران خان نے لالچ اور دباؤ دونوں مسترد کردیے، عمران خان ابھی تک اس معاملے پر کمپرومائز کرنے کو تیار نہیں ، یہ عمرا ن خان کا کریڈٹ ہے۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں پچھلے دو سال میں احتساب کا عمل بڑا بدنام ہوا
ہے، نیب کی کریڈیبلٹی بہت متاثر ہوئی ہے۔اگر نیب وفاقی حکومت کی بی ٹیم ہے تو پھر عثمان بزدار کو بھی بلایا جارہا ہے۔ جو لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ وزیراعلیٰ پنجاب کی نیب میں طلبی میں وزیراعظم عمران خان کی رائے شامل نہیں تو غلط ہے۔ جو کچھ بھی ہورہا ہے کہ عمران خان مرضی سے ہورہا ہے۔ جو کہتے ہیں وزیر اعلیٰ کو عمران خان نہیں ہٹانا چاہتے ، میں ان سے اتفاق نہیں کرتااس کا آنے والے دنوں میں پتا چل جائے گا۔ پاکستان کا پچھلے دوسالوں میں میڈیا کا گراف نیچے گیا ہے، عمران خان نے معاہدہ کیا تھا جب وہ آئیں گے تو میڈیا آزاد ہوگا۔ انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا کہ عمران خان نے کشمیر ایشو کیلئے بڑا کام کیا لیکن دفتر خارجہ نے کچھ نہیں کیا۔ حامد میر نے بتایا کہ عمران خان پر دوسالوں میں شدید دباؤ رہا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کیا جائے، عمران خان کو اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے لالچ بھی دیا گیا، وہ سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے ہوئے ہیں، ابھی تک اس معاملے پر کمپرومائز کرنے کو تیار نہیں ہیں۔آنے والے دنوں میں پتا چلے گا کہ عمران خان پر اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے کتنا دباؤ تھا، لیکن عمران خان نے کوئی سودے بازی نہیں کی، یہ ان کا کریڈٹ ہے۔ دوسری جانب سینئر تجزیہ کار صابرشاکر کا کہنا ہے کہ یواے ای، اسرائیل معاہدے میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا بڑا کردار ہے، سعودی عرب کی نوجوان نسل اسرائیل کے ساتھ تعلقات بڑھانا چاہتی ہے، سعودی عرب کی نئی نسل کو سعودی ولی عہد لیڈ کر رہے ہیں۔جو ملک مستقبل میں اسرائیل کے ساتھ معاہدہ کرنے جا رہے ہیں، ان میں بحرین، عمان، کویت، سعودی عرب اور مراکش شامل ہیں، سعودی عرب شاید سب سے آخر میں سفارتی تعلقات معاہدہ کرے گا۔اسرائیل کے انٹیلی جنس چیف نے بحرین کے وزیراعظم سے بات کی، فون میں کافی چیزیں واضح ہوئیں۔

تازہ ترین خبریں

مسلم لیگ (ن)کی جانب سے لاہور جلسے میں لوگوں کو بلانے کےلئے پیسے بانٹنے کا انکشاف

مسلم لیگ (ن)کی جانب سے لاہور جلسے میں لوگوں کو بلانے کےلئے پیسے بانٹنے کا انکشاف

اپوزیشن اتحاد ، پی ڈی ایم سے حکومت کے مذاکرات ۔۔ ناقابل یقین اعلان کردیاگیا

اپوزیشن اتحاد ، پی ڈی ایم سے حکومت کے مذاکرات ۔۔ ناقابل یقین اعلان کردیاگیا

بوائے فرینڈ پر جھگڑا: لاہور کی یونیورسٹی کی تین طالبات آپس میں لڑپڑیں

بوائے فرینڈ پر جھگڑا: لاہور کی یونیورسٹی کی تین طالبات آپس میں لڑپڑیں

ایل این جی درآمد میں تاخیر،قومی خزانے کو 122ارب کا نقصان

ایل این جی درآمد میں تاخیر،قومی خزانے کو 122ارب کا نقصان

 اپوزیشن کورونا پھیلاؤ مہم چلارہی ہے اورعوام کی زندگیوں سےکھیل رہی ہے، مراد سعید

اپوزیشن کورونا پھیلاؤ مہم چلارہی ہے اورعوام کی زندگیوں سےکھیل رہی ہے، مراد سعید

پاکستانی ڈاکٹر زجلاد بن گئے ! دوران آپریشن کورونا رپورٹ مثبت آنے پر آپریشن بیچ میں چھوڑ دیا

پاکستانی ڈاکٹر زجلاد بن گئے ! دوران آپریشن کورونا رپورٹ مثبت آنے پر آپریشن بیچ میں چھوڑ دیا

وزیراعظم عمران خان آج شب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج شب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

گندا ہے پر دھندا ہے ۔۔۔ صرف 16ہزار روپے لگا کر سال کے کروڑوں روپے کمائیں  تہلکہ مچادینےوالی خبر

گندا ہے پر دھندا ہے ۔۔۔ صرف 16ہزار روپے لگا کر سال کے کروڑوں روپے کمائیں تہلکہ مچادینےوالی خبر

مولانا کو بلوچستان میں مخلوط حکومت اور دو وزارتوں کی پیشکش

مولانا کو بلوچستان میں مخلوط حکومت اور دو وزارتوں کی پیشکش

پاکستان میں کویت کے سفیر نصر المطہری کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

پاکستان میں کویت کے سفیر نصر المطہری کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بھی ان ہائوس تبدیلی کی حمایت کرڈالی

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بھی ان ہائوس تبدیلی کی حمایت کرڈالی

معذور افراد ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہیں،وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق

معذور افراد ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہیں،وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق

مسلم لیگ (ن) اپوزیشن میں ہے اس لئے اپنے کارکنوں کو لوٹ رہی ہے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) اپوزیشن میں ہے اس لئے اپنے کارکنوں کو لوٹ رہی ہے، مریم نواز

سب مانتے ہیں مہنگائی ہے وزیراعظم خود بھی مانتے ہیں ، عثمان ڈار

سب مانتے ہیں مہنگائی ہے وزیراعظم خود بھی مانتے ہیں ، عثمان ڈار