08:26 am
بہت بڑا دھچکا ، سعودی عرب نے پاکستان سے کیا چیز واپس طلب کر لی ، جانیں

 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بہت بڑا دھچکا ، سعودی عرب نے پاکستان سے کیا چیز واپس طلب کر لی  ۔۔۔۔سینئر تجزیہ کار محمد مالک نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان سے مزید ایک ارب ڈالر واپس مانگ لیے ہیں، اس سے قبل ایک ارب ڈالر پاکستان نے واپس کیے ، سعودی عرب نے تاحال مئوخرادائیگی پر تیل کی سہولت میں بھی توسیع نہیں دی۔انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں بتایا کہ عمران خان کی حکومت آئی تو سعودی حکومت نے پاکستان کوتین ارب ڈالر ایک دیا، پھر ہر سال تین ارب ڈالر کی مئوخر ادائیگی پر تیل کی سہولت فراہم کی۔ولی عہد محمد بن سلمان پاکستان
آئے انہوں نے 15 بلین ڈالر کے پراجیکٹس کا بھی اعلان کیا۔عمران خان نے ان کی گاڑی بھی ڈرائیو کی تھی، جب عمران خان امریکا گئے تو سعودی عرب نے اپنا جہاز بھی دیا تھا ، سب کچھ اچھا دکھائی دے رہا تھا۔ لیکن پھر ایسا کیا ہوا؟ شاہ محمود قریشی نے اگست کے شروع میں ایک بیان دیا کہ او آئی سی ابھی تک اعلیٰ سطح کی کشمیر ایشو پر میٹنگ نہیں کررہی ہے، اس تنظیم کے روح رواں سعودی عرب ہیں۔ میں وزیراعظم نے درخواست کروں گا کہ وہ کشمیر ایشو پر میٹنگ بلائیں، اگر نہیں بلائی جاتی تو پھر ان مسلم ممالک کا جو پاکستان کے نقطہ نظر کو سمجھتے ہیں۔پھر سعودی عرب نے فوری پاکستان سے ایک ارب ڈالر مانگ لیے ، جو زیرالتواء نہیں تھے، پاکستان نے چین سے ایک ارب ڈالر لے کر سعودی عرب کو دے دیے۔ اب سعودی عرب نے ایک ارب ڈالراور مانگ لیا ہے، مئی کے اندر مئوخر ادائیگی پر تیل کی سہولت جو تھی، وہ مئی میں ختم ہوچکی ہے لیکن سعودی عرب نے اس معاہدے میں ابھی تک توسیع نہیں دی۔یہ سب کچھ چل رہا تھا، سعودی سفیر نے وزیراعلیٰ پنجاب سمیت اعلیٰ حکام سے بھی ملاقاتیں کیں، لیکن انہوں نے وزیراعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے کوئی ملاقات نہیں کی۔ واضح رہے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سعودی عرب کے دورے پر ہیں، وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات بہتر ہوگئے ہیں۔ تھوڑی بہت کسر جنرل باجوہ کے دورے سے ٹھیک ہوجائے گی۔

تازہ ترین خبریں

اسمبلیوں سے استعفوں پر اپوزیشن اتحاد میں اتفاق۔۔۔۔ نوازشریف اور مریم نواز کے ترجمان نے بڑا اعلان کردیا

 کے ایم سی ملازم شہزاد کو بوسہ مہنگا پڑ گیا، شوکاز نوٹس جاری کرکے 7 دنوں کے اندر جواب طلب

 جمہوریت کے نام پر نام نہاد سیاسی پارٹیاں سماج اور جمہور کا مذاق اڑا رہی ہیں۔سینیٹر سراج الحق

ملتان جلسہ سے قبل کارکنان کی گرفتاریوں اور تشدد کے خلاف جےیوآئی سمیت پی ڈی ایم کےملک بھر میں مظاہرے

 موجودہ نااہل، سلیکٹیڈ اور مسلط کردہ حکمرانوں سے چھٹکارے کا وقت آگیا ہے،8 اکتوبر کوبڑے فیصلے متوقع ہیں ، ترجمان پی ڈی ایم میاں افتخار حسین

کلبھوشن کیس۔ پاکستان نے بھارتی دعویٰ بے بنیاد قرار دے دیا

خیبرپختونخوا میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 48 ہزار683 ہوگئی،24 گھنٹوں کے دورن 10 افراد لقمہ اجل بن گئے

پی ڈی ایم کی تحریک کسی کو ہٹانے کی نہیں، عوام کی مشکلات کم کرنےکی جدوجہد ہے،شاہد خاقان عباسی

حکومت کوروناکےپیچھےجتناچھپ جائے،قوم اب نہیں چھوڑےگی ، رانا ثنااللہ

سیٹیزن پورٹل کی دو سالہ کارکردگی ، نادرا بازی لے گیا

ریڈیو اسکول اور ایجوکیشن پورٹل کا آغاز ، وزیراعظم عمران خان کااظہار خیال

پاکستان کے اہم شہر میں مسجد میں اندھا دھند فائرنگ ، شہادتوں کی اطلاعات موصول

مسلم لیگ نے ارکان اسمبلیوں سے مستعفی ۔۔۔ شہبازشریف ، مریم اور حمزہ مل کر قیامت کی چل چل گئے، حکومت کیلئے بڑا دھچکا