08:56 am
ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھول دئیے گئے ، پاکستانی اساتذہ ، بچوں اور والدین کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھول دئیے گئے ، پاکستانی اساتذہ ، بچوں اور والدین کیلئے بڑی خبر ۔۔۔ آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے صدر ملک ابرابر حسین نے کہا ہے کہ ملک بھر میں نجی تعلیمی ادارے کھول دئیے گئے ہیں ،تعلیمی ادارے کھولنے کا مقصد کسی سے عناد یا ضد بازی نہیں ۔ ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ بچوں کا تعلیمی سال ضائع ہو رہا ہے، بورڈ کی کلاسوں والے بچوں کو ہفتہ کو بلایا گیا تھا، بلوچستان اور کے پی کے میں 90 فیصد جبکہ کشمیر ؤر سندھ میں پچاس فیصد ادارے کھل گئے ہیں، ایس او پیز کو
فالو کیا ہے، چھوٹے بچوں کو سکولوں میں نہیں بلایا گیا تھا ۔ انہوںنے کہاکہ سکولوں میں تعداد دکھانے کا مقصد نہیں تھا محض تعلیمی ماحول بنا رہے ہیں، ملک ابرار حسین سوات سمیت بعض علاقوں میں انتظامیہ کی طرف سے رکاوٹیں ڈالی گئی ہیں۔ملک ابرار حسین نے کہاکہ مجموعی طور پر ملک میں کہیں بھی کوئی ناخوشگوار واقع پیش نہیں آیا، حکومت سے ایک بار پھر درخواست کرتے ہیں وطن کے بچوں کو پڑھنے دیا جائے، بچوں کو زبردستی نہیں بلایا جا رہا صرف میٹرک اور انٹر لیول کے بچوں کو بلا کر تعلیمی سلسلہ شروع کر رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

مسلم لیگ (ن)کی جانب سے لاہور جلسے میں لوگوں کو بلانے کےلئے پیسے بانٹنے کا انکشاف

اپوزیشن اتحاد ، پی ڈی ایم سے حکومت کے مذاکرات ۔۔ ناقابل یقین اعلان کردیاگیا

بوائے فرینڈ پر جھگڑا: لاہور کی یونیورسٹی کی تین طالبات آپس میں لڑپڑیں

ایل این جی درآمد میں تاخیر،قومی خزانے کو 122ارب کا نقصان

 اپوزیشن کورونا پھیلاؤ مہم چلارہی ہے اورعوام کی زندگیوں سےکھیل رہی ہے، مراد سعید

پاکستانی ڈاکٹر زجلاد بن گئے ! دوران آپریشن کورونا رپورٹ مثبت آنے پر آپریشن بیچ میں چھوڑ دیا

وزیراعظم عمران خان آج شب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

گندا ہے پر دھندا ہے ۔۔۔ صرف 16ہزار روپے لگا کر سال کے کروڑوں روپے کمائیں  تہلکہ مچادینےوالی خبر

مولانا کو بلوچستان میں مخلوط حکومت اور دو وزارتوں کی پیشکش

پاکستان میں کویت کے سفیر نصر المطہری کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بھی ان ہائوس تبدیلی کی حمایت کرڈالی

معذور افراد ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہیں،وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق

مسلم لیگ (ن) اپوزیشن میں ہے اس لئے اپنے کارکنوں کو لوٹ رہی ہے، مریم نواز

سب مانتے ہیں مہنگائی ہے وزیراعظم خود بھی مانتے ہیں ، عثمان ڈار