10:24 am
پاکستان میں کرونا وائرس پھیلنے کا خدشہ، بڑے شہر میں ایک  دفعہ پھر لاک ڈائون لگا دیا گیا ، پاکستانیوں کیلئے اہم ترین خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان میں کرونا وائرس پھیلنے کا خدشہ، بڑے شہر میں ایک دفعہ پھر لاک ڈائون لگا دیا گیا ، پاکستانیوں کیلئے اہم ترین خبر ۔۔۔ پشاور میں کورونا دوبارہ پھیلنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے جس کے باعث انتظامیہ نے مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن کا اعلان کیا ہے۔ڈی سی پشاور نے دوپہر دو بجے سے مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا ہے۔حیات آباد،شاہین ٹاؤن،اکبر ٹاؤن اور شامی روڈ میں دو بجے کے بعد آمد و رفت بند ہو گی۔ڈی سی پشاور کا کہنا ہے کہ پالیسی کے مطابق صرف گلیوں اور چھوٹے علاقوں کو لاک ڈاؤن کیا گیا۔
بتایا گیا ہے جیسے ہی کورونا کیسز میں کمی آئی تو لوگوں نے احتیاطی تدابیر اپنانا چھوڑ دیں اور بغیر ماسک کے گھومنے پھرنے لگے،جشن آزادی کے موقع پر بھی لوگ بڑی تعداد میں باہر نکلے اور ایس او پیز کی خلاف ورزی کی، جس کے بعد کورونا کیسز میں اضافہ ہوام،اسی باعث دوبارہ لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

مسلم لیگ (ن)کی جانب سے لاہور جلسے میں لوگوں کو بلانے کےلئے پیسے بانٹنے کا انکشاف

اپوزیشن اتحاد ، پی ڈی ایم سے حکومت کے مذاکرات ۔۔ ناقابل یقین اعلان کردیاگیا

بوائے فرینڈ پر جھگڑا: لاہور کی یونیورسٹی کی تین طالبات آپس میں لڑپڑیں

ایل این جی درآمد میں تاخیر،قومی خزانے کو 122ارب کا نقصان

 اپوزیشن کورونا پھیلاؤ مہم چلارہی ہے اورعوام کی زندگیوں سےکھیل رہی ہے، مراد سعید

پاکستانی ڈاکٹر زجلاد بن گئے ! دوران آپریشن کورونا رپورٹ مثبت آنے پر آپریشن بیچ میں چھوڑ دیا

وزیراعظم عمران خان آج شب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

گندا ہے پر دھندا ہے ۔۔۔ صرف 16ہزار روپے لگا کر سال کے کروڑوں روپے کمائیں  تہلکہ مچادینےوالی خبر

مولانا کو بلوچستان میں مخلوط حکومت اور دو وزارتوں کی پیشکش

پاکستان میں کویت کے سفیر نصر المطہری کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بھی ان ہائوس تبدیلی کی حمایت کرڈالی

معذور افراد ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہیں،وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق

مسلم لیگ (ن) اپوزیشن میں ہے اس لئے اپنے کارکنوں کو لوٹ رہی ہے، مریم نواز

سب مانتے ہیں مہنگائی ہے وزیراعظم خود بھی مانتے ہیں ، عثمان ڈار