10:54 am
مولانا خادم رضوی کا مسجد وزیر خان میں ویڈیو شوٹ کے معاملہ پر سخت  ردِعمل، اگلے جمعہ مسجد وزیر خان میں جا کر کیا کام کریں گے ، جانیں 

مولانا خادم رضوی کا مسجد وزیر خان میں ویڈیو شوٹ کے معاملہ پر سخت ردِعمل، اگلے جمعہ مسجد وزیر خان میں جا کر کیا کام کریں گے ، جانیں 

10:54 am

 لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی نے اگلا جمعہ مسجد وزیر خان میں پڑھنے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم حسین رضوی نے مسجد وزیر خان میں ہونے والے حالیہ فوٹو شوٹ پر سخت تنقید کی ہے۔ پنجاب اسمبلی کے سامنے نظریہ پاکستان مار چ کے شرکا ء سے خطا ب کر تے ہوئے تحریک لبیک پاکستان کے امیر علامہ خادم حسین ر ضوی نے مزید کہا کہ مسجد میں ناچنے گانے والے کو صرف یہ کہہ کر چھوڑ دیا گیا کہ آئندہ نہیں ہو گا،لیکن جو گیا اس کا ذمہ دار کون ہو گا۔ساتھ ہی انہوں نے مسجد وزیر خان
میں اگلا جمعہ پڑھنے کا بھی اعلان کیا۔علامہ خادم حسین ر ضوی نے کہا کہ 14اگست اسلام اور پاکستان سے عہد و فا کا د ن ہے، نامو س ر سا لت ؐ اور نظر یہ پاکستان پرکسی قسم کا سمجھو تہ نہیں کیا جا ئیگا، نظر یہ پاکستان اس ملک کی اسا س ہے،اسلام کے نام پر بننے والے ملک میں اسلام سے منہ مو ڑ کر تر قی کرنا ممکن نہیں ہے۔ ان خیالا ت کااظہارانہو ں نے پنجاب اسمبلی کے سامنے نظریہ پاکستان مار چ کے شرکا ء سے خطا ب کر تے ہوئے کیا اس مو قع پرعلامہ یو سف ر ضوی ،و حید نور ر ضوی و دیگر بھی خطا ب کیا ، علامہ خادم حسین ر ضوی نے مزید کہاکہ پاکستان جس مقصد کیلئے بنا تھا جب تک قوم اس مقصد کی طر ف نہیں لو ٹے گی ملک او ر ملت کا یہی حا ل رہے گا،حصو ل پاکستان کے مقا صد پرعمل درآ مد کیلئے فوری اقدامات کیے جا ئیں ، انہو ں نے مزید کہاکہ اس ملک کی بنیادو ں میں لاکھو ں شہیدوں کا خون اور ستر ہزار بیٹیوں ، بہنو ں کی عز ت شامل ہے جوقو میں اپنی تار یخ کو بھلا دیتی ہے وہ مٹ جا یا کر تی ہیں ، ملک اور قوم کے اصل ہیرو ر کو در ست انداز میں نصا ب میں شامل کیاجائے ، انہوں نے کہاکہ کارو باری حکمران نے اپنے کار و بار میں کھر بو ں رو پے کی تر قی کی لیکن جب ملک چلانے کی باری آ ئی تو قوم کے بچے بچے کومقرو ض کر دیا۔ملک کا ہر شعبہ تباہی کا شکارہے ، کو ئی ایک ادارہ بھی قا بل مثا ل نہیں ، اقربا ء پروری اور لو ٹ مار کا بازار گرم ہے اہل اور قا بل لو گوں کو آ گے لا یا جائے ۔

تازہ ترین خبریں

مسلم لیگ (ن)کی جانب سے لاہور جلسے میں لوگوں کو بلانے کےلئے پیسے بانٹنے کا انکشاف

مسلم لیگ (ن)کی جانب سے لاہور جلسے میں لوگوں کو بلانے کےلئے پیسے بانٹنے کا انکشاف

اپوزیشن اتحاد ، پی ڈی ایم سے حکومت کے مذاکرات ۔۔ ناقابل یقین اعلان کردیاگیا

اپوزیشن اتحاد ، پی ڈی ایم سے حکومت کے مذاکرات ۔۔ ناقابل یقین اعلان کردیاگیا

بوائے فرینڈ پر جھگڑا: لاہور کی یونیورسٹی کی تین طالبات آپس میں لڑپڑیں

بوائے فرینڈ پر جھگڑا: لاہور کی یونیورسٹی کی تین طالبات آپس میں لڑپڑیں

ایل این جی درآمد میں تاخیر،قومی خزانے کو 122ارب کا نقصان

ایل این جی درآمد میں تاخیر،قومی خزانے کو 122ارب کا نقصان

 اپوزیشن کورونا پھیلاؤ مہم چلارہی ہے اورعوام کی زندگیوں سےکھیل رہی ہے، مراد سعید

اپوزیشن کورونا پھیلاؤ مہم چلارہی ہے اورعوام کی زندگیوں سےکھیل رہی ہے، مراد سعید

پاکستانی ڈاکٹر زجلاد بن گئے ! دوران آپریشن کورونا رپورٹ مثبت آنے پر آپریشن بیچ میں چھوڑ دیا

پاکستانی ڈاکٹر زجلاد بن گئے ! دوران آپریشن کورونا رپورٹ مثبت آنے پر آپریشن بیچ میں چھوڑ دیا

وزیراعظم عمران خان آج شب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج شب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

گندا ہے پر دھندا ہے ۔۔۔ صرف 16ہزار روپے لگا کر سال کے کروڑوں روپے کمائیں  تہلکہ مچادینےوالی خبر

گندا ہے پر دھندا ہے ۔۔۔ صرف 16ہزار روپے لگا کر سال کے کروڑوں روپے کمائیں تہلکہ مچادینےوالی خبر

مولانا کو بلوچستان میں مخلوط حکومت اور دو وزارتوں کی پیشکش

مولانا کو بلوچستان میں مخلوط حکومت اور دو وزارتوں کی پیشکش

پاکستان میں کویت کے سفیر نصر المطہری کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

پاکستان میں کویت کے سفیر نصر المطہری کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بھی ان ہائوس تبدیلی کی حمایت کرڈالی

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بھی ان ہائوس تبدیلی کی حمایت کرڈالی

معذور افراد ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہیں،وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق

معذور افراد ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہیں،وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق

مسلم لیگ (ن) اپوزیشن میں ہے اس لئے اپنے کارکنوں کو لوٹ رہی ہے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) اپوزیشن میں ہے اس لئے اپنے کارکنوں کو لوٹ رہی ہے، مریم نواز

سب مانتے ہیں مہنگائی ہے وزیراعظم خود بھی مانتے ہیں ، عثمان ڈار

سب مانتے ہیں مہنگائی ہے وزیراعظم خود بھی مانتے ہیں ، عثمان ڈار