04:07 pm
رواں سال کے آخر تک کامیاب جوان پروگرام سے روزگار کے 50ہزار مواقع پیدا ہونگے عثمان ڈار

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان محمد عثمان ڈار نے کہاہے کہ کامیاب جوان پروگرام کے تحت تقریبا مزید پانچ ارب روپے تقسیم کئے جائیں گے اور توقع ہے کہ اس سال کے آخر تک 50 ہزار روزگار کے مواقع پیدا ہوںگے۔عثمان ڈار نے گزشتہ دوسال میں تحریک انصاف حکومت کی طرف سے نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے اقدامات کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ قرضے یوتھ انٹرپنیورشپ سکیم کے تحت چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار کیلئے رجسٹرڈ دس ہزار نوجوانوں میں تقسیم کئے جائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ سکیم کے اجرا سے ابتک 2190 اہل
افراد کو پہلے ہی ایک ارب روپے کے قرضے دئیے جاچکے ہیں۔متعلقہ بنکوں نے 7592 اقسام کے کاروبار کیلئے 3ارب روپے کی منظوری دی ہے

تازہ ترین خبریں

 جمہوریت کے نام پر نام نہاد سیاسی پارٹیاں سماج اور جمہور کا مذاق اڑا رہی ہیں۔سینیٹر سراج الحق

ملتان جلسہ سے قبل کارکنان کی گرفتاریوں اور تشدد کے خلاف جےیوآئی سمیت پی ڈی ایم کےملک بھر میں مظاہرے

 موجودہ نااہل، سلیکٹیڈ اور مسلط کردہ حکمرانوں سے چھٹکارے کا وقت آگیا ہے،8 اکتوبر کوبڑے فیصلے متوقع ہیں ، ترجمان پی ڈی ایم میاں افتخار حسین

کلبھوشن کیس۔ پاکستان نے بھارتی دعویٰ بے بنیاد قرار دے دیا

خیبرپختونخوا میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 48 ہزار683 ہوگئی،24 گھنٹوں کے دورن 10 افراد لقمہ اجل بن گئے

پی ڈی ایم کی تحریک کسی کو ہٹانے کی نہیں، عوام کی مشکلات کم کرنےکی جدوجہد ہے،شاہد خاقان عباسی

حکومت کوروناکےپیچھےجتناچھپ جائے،قوم اب نہیں چھوڑےگی ، رانا ثنااللہ

سیٹیزن پورٹل کی دو سالہ کارکردگی ، نادرا بازی لے گیا

ریڈیو اسکول اور ایجوکیشن پورٹل کا آغاز ، وزیراعظم عمران خان کااظہار خیال

پاکستان کے اہم شہر میں مسجد میں اندھا دھند فائرنگ ، شہادتوں کی اطلاعات موصول

مسلم لیگ نے ارکان اسمبلیوں سے مستعفی ۔۔۔ شہبازشریف ، مریم اور حمزہ مل کر قیامت کی چل چل گئے، حکومت کیلئے بڑا دھچکا

جج ارشد ملک کاانتقال بیماری سے نہیں ہوابلکہ انہیں قتل کیاگیاویڈیوسکینڈل کے مرکزی کردارن لیگی رہنماء نے تہلکہ خیز انکشاف کرڈالا

 کورونا کے وارشہر قائد میں بھی جاری ، ضلع غربی کے 13 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون لگانے کا فیصلہ