04:17 pm
اپنے اپنے پیاروں کا پتہ کر لیں ، پاکستان کے شہر میں  افسوسنا ک سانحہ،8سے زائد افراد جاں بحق ، اضافے کا خدشہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اپنے اپنے پیاروں کا پتہ کر لیں ، پاکستان کے شہر میں افسوسنا ک سانحہ،8سے زائد افراد جاں بحق ، اضافے کا خدشہ ۔۔۔ سندھ کے شہر ٹھٹھہ میں کینجر جھیل میں سیاحوں سے بھری کشتی الٹ گئی جس کے نتیجے میں 9 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوگئے جبکہ 3 افراد کی حالت غیر ہے۔ ریسکیو ٹیموں کا کہنا ہے کہ کینجر جھیل میں سیاحوں سے بھری کشتی تیز ہواو¿ں کے باعث الٹ گئی، اور واقعہ کشتی کے لکڑی پرانی ہونے اور زیادہ سواری بیٹھانے کی وجہ سے پیش آیا، جس کے باعث 4 خواتین سمیت 9 افراد ڈوب کر چل بسے، جب کہ 3 خواتین ماہین، رشیداں
اور روبینہ کو بچا کر سول ہسپتال مکلی منتقل کردیا گیا ہے، جہاں ان کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔ ڈوبنے والے مزید افراد کی تلاش جاری ہے۔دوسری جانب کینجر جھیل کشتی حادثے میں لاپتہ افراد کو بچانے کے لیے پاک بحریہ کی بھی معاونت حاصل کرلی گئی ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ سول انتظامیہ کی درخواست پر پاک بحریہ کا سرچ اور ریسکیو آپریشن جاری ہے، پاک بحریہ کے غوطہ خور اور میڈیکل ٹیم آپریشن میں حصہ لے رہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

 کے ایم سی ملازم شہزاد کو بوسہ مہنگا پڑ گیا، شوکاز نوٹس جاری کرکے 7 دنوں کے اندر جواب طلب

 جمہوریت کے نام پر نام نہاد سیاسی پارٹیاں سماج اور جمہور کا مذاق اڑا رہی ہیں۔سینیٹر سراج الحق

ملتان جلسہ سے قبل کارکنان کی گرفتاریوں اور تشدد کے خلاف جےیوآئی سمیت پی ڈی ایم کےملک بھر میں مظاہرے

 موجودہ نااہل، سلیکٹیڈ اور مسلط کردہ حکمرانوں سے چھٹکارے کا وقت آگیا ہے،8 اکتوبر کوبڑے فیصلے متوقع ہیں ، ترجمان پی ڈی ایم میاں افتخار حسین

کلبھوشن کیس۔ پاکستان نے بھارتی دعویٰ بے بنیاد قرار دے دیا

خیبرپختونخوا میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 48 ہزار683 ہوگئی،24 گھنٹوں کے دورن 10 افراد لقمہ اجل بن گئے

پی ڈی ایم کی تحریک کسی کو ہٹانے کی نہیں، عوام کی مشکلات کم کرنےکی جدوجہد ہے،شاہد خاقان عباسی

حکومت کوروناکےپیچھےجتناچھپ جائے،قوم اب نہیں چھوڑےگی ، رانا ثنااللہ

سیٹیزن پورٹل کی دو سالہ کارکردگی ، نادرا بازی لے گیا

ریڈیو اسکول اور ایجوکیشن پورٹل کا آغاز ، وزیراعظم عمران خان کااظہار خیال

پاکستان کے اہم شہر میں مسجد میں اندھا دھند فائرنگ ، شہادتوں کی اطلاعات موصول

مسلم لیگ نے ارکان اسمبلیوں سے مستعفی ۔۔۔ شہبازشریف ، مریم اور حمزہ مل کر قیامت کی چل چل گئے، حکومت کیلئے بڑا دھچکا

جج ارشد ملک کاانتقال بیماری سے نہیں ہوابلکہ انہیں قتل کیاگیاویڈیوسکینڈل کے مرکزی کردارن لیگی رہنماء نے تہلکہ خیز انکشاف کرڈالا