05:40 pm
مائوں کی دعائیں قبول ،پاکستانی پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مائوں کی دعائیں قبول ،پاکستانی پڑھیں صبح صبح خوشی کی خبر ۔۔۔وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستانی معیشت کے لیے ایک اور خوشخبری آ گئی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ پاکستانی معیشت کے لیے ایک اور خوشخبری ہے کیونکہ جولائی میں بیرونی ممالک سے بجھوائے گئے ترسیلاتِ زر 2768 ملین ڈالرز تک پہنچ گئیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ ملکی تاریخ میں ایک ماہ میں بھجوایا جانے والا سب سے زیادہ سرمایہ ہے۔ اسٹیٹ بینک پاکستان کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے
ریکارڈ ترسیلات بھیجی ہیں۔ جولائی میں ترسیلات زر کا حجم 2.76 ارب ڈالرز رہیں جو گزشتہ سال جولائی سے ترسیلات 36 فیصد اور رواں سال جون سے 12 فیصد زائد ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی میں سعودی عرب سے 82 کروڑ ڈالر بھیجے گئے اور متحدہ عرب امارات سے 53.82 کروڑ ڈالر ترسیلات موصول ہوئیں۔ برطانیہ سے جولائی میں ترسیلات زر کا حجم 39 کروڑ ڈالر رہا اور امریکہ سے جولائی میں ترسیلات زر کا حجم 25 کروڑ ڈالر رہا۔

تازہ ترین خبریں

مسلم لیگ (ن)کی جانب سے لاہور جلسے میں لوگوں کو بلانے کےلئے پیسے بانٹنے کا انکشاف

اپوزیشن اتحاد ، پی ڈی ایم سے حکومت کے مذاکرات ۔۔ ناقابل یقین اعلان کردیاگیا

بوائے فرینڈ پر جھگڑا: لاہور کی یونیورسٹی کی تین طالبات آپس میں لڑپڑیں

ایل این جی درآمد میں تاخیر،قومی خزانے کو 122ارب کا نقصان

 اپوزیشن کورونا پھیلاؤ مہم چلارہی ہے اورعوام کی زندگیوں سےکھیل رہی ہے، مراد سعید

پاکستانی ڈاکٹر زجلاد بن گئے ! دوران آپریشن کورونا رپورٹ مثبت آنے پر آپریشن بیچ میں چھوڑ دیا

وزیراعظم عمران خان آج شب اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

گندا ہے پر دھندا ہے ۔۔۔ صرف 16ہزار روپے لگا کر سال کے کروڑوں روپے کمائیں  تہلکہ مچادینےوالی خبر

مولانا کو بلوچستان میں مخلوط حکومت اور دو وزارتوں کی پیشکش

پاکستان میں کویت کے سفیر نصر المطہری کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے بھی ان ہائوس تبدیلی کی حمایت کرڈالی

معذور افراد ہمارے معاشرے کا اہم حصہ ہیں،وفاقی وزیر آئی ٹی امین الحق

مسلم لیگ (ن) اپوزیشن میں ہے اس لئے اپنے کارکنوں کو لوٹ رہی ہے، مریم نواز

سب مانتے ہیں مہنگائی ہے وزیراعظم خود بھی مانتے ہیں ، عثمان ڈار