05:41 pm
خلیل الرحمان قمر نے درست کہا تھا کہ ۔۔! معروف عالم دین علامہ ہشام الٰہی ظہیر نے ماروی سرمد کے بارے میں کیا کہہ دیا ، جانیں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )ممتاز عالم دین علامہ ہشام الٰہی ظہیر نے کہا ہے کہ ماروی سرمد کے بارے خلیل الرحمان قمر نےدرست ہی کہا تھا کہ "تم پر تھوکتا بھی کون ہے"جن کے پاس دلیل نا ہو وہ گالی کے علاوہ کیا کر سکتے ہیں؟افسوس ہوتا ہے کہ پاکستان کے لنڈے کے لبرلز پر ایک طوائف اور پیشہ کرنے والی تو مسجد میں رقص و سرور کو گناہ سمجھتی ہے لیکن یہ بے حیاء نہیں سمجھتیں۔ تفصیلات کےمطابق علامہ ہشام الٰہی ظہیر نےسوشل میڈیاپرنجی ٹی وی چینل
"نیو نیوز"کےٹاک شو جس میں ماریہ واسطی،ماروی سرمد اور وہ خود شریک تھے کا کلپ شیئر کرتے ہوئےماروی سرمد بارے کہا کہ خلیل قمر نے اس عورت کے بارے درست ہی کہا تھا تم پر تھوکتا بھی کون ہے؟ میری ٹیلی فون لائن کٹ جانے کے بعد بھی اس عورت نے سنا ہے بہت مغلظات بکی ہیں، جن کے پاس دلیل نہ ہو وہ گالی کے علاوہ کیا کر سکتے ہیں؟۔انہوں نے کہا کہ مجھے خوشی ہوتی اگر وہ میرے دلائل کو دلائل سے رد کرتی، اس عورت میں ذرہ برابر بھی شرم یا مکالمہ کی صلاحیت ہو تو اپنی گفتگو بک بک کے علاوہ آرگیومنٹس سے مزین کرے، غیر موجودگی میں تو سگان آوارہ بھی بک بک کر سکتے ہیں۔علامہ ہشام الٰہی ظہیر نے ماروی سرمد کو کہا کہ گالیاں بے شک تمہیں ہی زیادہ آتی ہیں نکالتی رہو، افسوس ہوتا پاکستان کے لنڈے کے لبرلز پر ایک طوائف اور پیشہ کرنے والی تو مسجد میں رقص و سرور کو گناہ سمجھتی ہے لیکن یہ بے حیاء نہیں سمجھتیں۔ واضح رہے کہ نیو نیوز کے ٹاک شو میں صبا قمر اور بلال سعید کی جانب سے مسجد وزیر خان میں گانے کی شوٹنگ پر مباحثہ ہو رہا تھا جہاں علامہ ہشام الٰہی ظہیراور ماروی سرمد کے درمیان تلخ کلامی ہو گئی جس کے بعد علامہ ہشام الٰہی ظہیرنے سوشل میڈیا پر پوسٹ کر کے واقعہ کی تفصیلات بتائی ہیں ۔

تازہ ترین خبریں

شادی کی تقریب غم میں تبدیل ہو گئی ، کرنٹ لگنے سے 3 مزدورجاں بحق

اسمبلیوں سے استعفوں پر اپوزیشن اتحاد میں اتفاق۔۔۔۔ نوازشریف اور مریم نواز کے ترجمان نے بڑا اعلان کردیا

 کے ایم سی ملازم شہزاد کو بوسہ مہنگا پڑ گیا، شوکاز نوٹس جاری کرکے 7 دنوں کے اندر جواب طلب

 جمہوریت کے نام پر نام نہاد سیاسی پارٹیاں سماج اور جمہور کا مذاق اڑا رہی ہیں۔سینیٹر سراج الحق

ملتان جلسہ سے قبل کارکنان کی گرفتاریوں اور تشدد کے خلاف جےیوآئی سمیت پی ڈی ایم کےملک بھر میں مظاہرے

 موجودہ نااہل، سلیکٹیڈ اور مسلط کردہ حکمرانوں سے چھٹکارے کا وقت آگیا ہے،8 اکتوبر کوبڑے فیصلے متوقع ہیں ، ترجمان پی ڈی ایم میاں افتخار حسین

کلبھوشن کیس۔ پاکستان نے بھارتی دعویٰ بے بنیاد قرار دے دیا

خیبرپختونخوا میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 48 ہزار683 ہوگئی،24 گھنٹوں کے دورن 10 افراد لقمہ اجل بن گئے

پی ڈی ایم کی تحریک کسی کو ہٹانے کی نہیں، عوام کی مشکلات کم کرنےکی جدوجہد ہے،شاہد خاقان عباسی

حکومت کوروناکےپیچھےجتناچھپ جائے،قوم اب نہیں چھوڑےگی ، رانا ثنااللہ

سیٹیزن پورٹل کی دو سالہ کارکردگی ، نادرا بازی لے گیا

ریڈیو اسکول اور ایجوکیشن پورٹل کا آغاز ، وزیراعظم عمران خان کااظہار خیال