05:33 am
آرمی چیف کی سعودی نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے اہم ملاقات ، کیا بات چیت ہوئی ؟جانیں 

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سعودی نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات ہوئی جس میں خطے کی سکیورٹی کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی۔ آرمی چیف کی سعودی نائب وزیردفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقاتآئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سعودی نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے 
ملاقات میں دفاع اور سیکیورٹی کے شعبوں میں تعاون پر بھی گفتگو ہوئی۔ اس سے قبل آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی جنرل سٹاف ہیڈ کوارٹر ریاض کا دورہ کیا۔ آرمی چیف کی سعودی چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل فیاض بن حامد اور کمانڈر جوائنٹ فورس لیفٹیننٹ جنرل (اسٹاف) فہد بن ترکی السعود سے ملاقاتوں میں دونوں ممالک کے درمیان فوجی تربیت اور دفاعی تعاون کو مزید فروغ دینے پر گفتگو کی گئی۔

پاکستان کی عسکری قیادت کی سعودی ولی عہد سے ملاقات نہ ہو پانے کی وجہ سامنے آ گئی بڑا دعویٰ کر دیا گیا

مقبول ترین لیڈر کون ؟ سروے میں پاکستانی عوام نے فیصلہ سنا دیا ، حیران کن نتائج

پاکستان کے اہم صوبے میں کرونا ایک بار پھر بے قابو ، مکمل لاک ڈائون لگایا جا رہا ہے ؟ پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

’’را‘‘اور’’این ڈی ایس ‘‘کاپاکستان کے خلاف خفیہ گٹھ جوڑ بے نقاب شدت پسند تنظیموں کے ساتھ مل کر پاکستانی سیکیورٹی فورسز پر حملوں کی تیاری

پہلی سے چوتھی جماعت کے بچوں کے لیے سکول کھلیں گے یا نہیں؟  حکومت کا انتہائی اہم فیصلہ سامنے آگیا،والدین کی تیاریاں اچانک رک گئیں

شیخ خلیفہ بن زاید النیہان کو پنجاب میں 1600ایکڑ  اراضی 10روپے فی ایکڑ سالانہ لیز پر کیوں دی گئی؟ جانیں

پاکستانی یتیم خانوں میں موجودلڑکیوں کی شادیاں کس طرح کی جاتی ہیں،ہوش ا ڑادینے والے انکشافات،جان کرآپ یقین نہیں کریں گے

پنجاب حکومت  کا  سرکاری سکولوں میں داخلہ مہم میں کمی کا نوٹس