11:45 am
اللہ خیر کرے۔۔ دو طیاروں کو ایمرجنسی کا سامنا، اسلام آباد ایئرپورٹ سے پریشان کردینےوالی خبر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد ائیرپورٹ پر دو طیاروں کو ایمرجنسی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا جب کہ دونوں واقعات میں کوئی مسافر زخمی نہیں ہوا لیکن طیاروں کو نقصان پہنچا ہے۔ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق پہلا واقعہ راولپنڈی فلائنگ کلب کے چھوٹے سیسنا طیارے کو پیش آیا، لینڈنگ کے دوران سیسنا طیارے کے نوز ویل کی ہوا نکل گئی جس کی وجہ سے طیارہ رن وے پر ہی رک گیا
بعد میں سیسنا طیارے کو ٹو کرکے رن وے سے ہٹایاگیا۔ اس دوران کراچی سے آنے والی ائیر بلیو کی پرواز کو لینڈنگ سے روک دیا گیا تاہم سیسنا طیارے کو رن وے سے ہٹانے کے بعد طیارے کو لینڈنگ کی اجازت دی گئی، یہ طیارہ کراچی سے اسلام آباد پہنچا تھا۔اسلام آباد ائیرپورٹ پر ہی ایک دوسرے واقعے میں ائیربلیو کے طیارے کو رن وے پر دوڑتے ہوئے ایمرجنسی بریک لگا کر ٹیک آف سے روکا گیا۔ طیارہ اسلام آباد سے کراچی کے لیے ٹیک آف کرنے والا تھا، ایمرجنسی بریک لگنے کی وجہ سے طیارے میں مسافروں کو شدید طور پر جھٹکا لگا۔ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق ائیر بلیو کے ائیربس 321 طیارے کے ائیر اسپیڈ انڈیکیٹر میں خرابی کی نشاندہی ہوئی تھی بعدازاں کراچی آنے والی ائیر بلیو کے مسافروں کو لانچ میں شفٹ کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

لاکھوں ملازمتیں ۔۔ بے روزگار افراد کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی۔۔ تنخواہیں کتنی بڑھیں گی؟ شاندار خبر آ گئی

ن لیگی رہنما اور رکن قومی اسمبلی کی 80سالہ ماں کے خلاف دوسرا مقدمہ درج، کیس کیا ہے ، جانیے تفصیل

آج پاکستانیوں کیساتھ کیا کام ہونے والا ہے ؟جانیں 

نوازشریف نے فارن فنڈنگ کی بنیاد رکھی ، فضل الرحمن سب کے ’’امام‘‘ نکلے،فرخ حبیب

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس:یوٹیلیٹی سٹورز کو ڈیجیٹل بنانے کے منصوبے کی منظوری

چچی سے ناجائز تعلق، پکڑے جانے پر پوتے اوربہو نے بوڑھی ساس کے ساتھ کیا شرمناک کام کیا

 وزیراعظم پی ڈی ایم کے علاج کیلئے ویکسین تیار کررہے ہیں،فردوس عاشق اعوان

ہمارے عمران خان سے گلے شکوے ہیں لیکن ۔۔ ۔۔ وفاقی وزیر فواد چودھری نے اعتراف کرلیا

’’چینی کے بعد گڑ بھی عوام کی پہنچ سے دور ہوگیا‘‘

ملک بھر میں تمام تعلیمی ادارے کھلونے کافیصلہ۔۔ حکومت نے تاریخ کا اعلان کردیا، والدین کیلئے بڑی خبر

رواں سال انتخابات  کرانے کا فیصلہ ۔۔ حکومت نے تاریخ بھی بتادیا، کارکنوں کو تیار رہنے کی ہدایت ، اپوزیشن  کیلئے بڑا چیلنج

’’یہ (ن)لیگ اورپی پی کی کرپشن کا گند ہے‘‘شہبازگل ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر برس پڑے

عمران خان مبارک ہو !فرشتوں کے دور میں ملک کرپٹ ترین بن گیا،مریم اورنگزیب

پہلے مرحلے میں فرنٹ لائن ورکرز کوکورونا ویکسین لگائی جائے گی،یاسمین راشد