11:46 am
مون سون ہواؤں کی پاکستان میں انٹری،کل سے جمعہ تک شدید بارشیں،کون کون سے علاقے پانی پانی ہوں گے

مون سون ہواؤں کی پاکستان میں انٹری،کل سے جمعہ تک شدید بارشیں،کون کون سے علاقے پانی پانی ہوں گے،محکمہ موسمیات نے پہلے بتادیا
لاہور(نیوز ڈیسک) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شدت کی مون سون ہوائیں بدھ سے
ملک میں داخل ہوں گی جس سے لاہور سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ سے جمعہ کے دوران اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، میانوالی، فیصل آباد اور ساہیوال سمیت دیگر علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے اس کے علاوہ خیبر پختونخوا اور کشمیر کے اکثر مقامات پر بھی گرج چمک کے ساتھ بارش برسنے کی پیشگوئی کی ہے۔ بکھر، لیہ، ملتان، ڈیرہ غازی خان، بہاولپور، وزیرستان، بنوں اور ڈیرہ اسماعیل خان میں بھی بارش کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے جبکہ ژوب، موسی خیل اور بارکھان میں بھی باران رحمت متوقع ہے۔ بارش کے باعث جمعرات اور جمعہ کے روز پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر کے مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے جبکہ مختلف مقامات پر اربن فلڈنگ کی صورتحال بھی پیدا ہو سکتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے