12:18 pm
خاتون وزیرنےلائیوپروگرام میں ایساشوشہ چھوڑ دیاکہ پروگرام میں شریک مہمانوں کی بھی ہنسی نکل گئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک )تحریک انصاف کی وزیر زرتاج گل وزیر نےایک بار پھر سوشل میڈیا پر اپنا مذاق بنوالیا۔زرتاج گل کو یہ تک معلوم نہیں کہ 17 اگست 1988 کو ضیاء الحق کی ایک طیارہ حادثہ میں موت ہوئی تھی اور زرتاج گل 17 اگست کو ضیاء الحق کا یوم پیدائش سمجھتی رہیں۔
زرتاج گل نے ن لیگی رہنما میاں جاوید لطیف کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ میں میاں جاوید لطیف کو مبارکباد دینا چاہتی ہوں ، آج ضیاء الحق جس نے انکی پارٹی بنائی تھی، آج انکا یوم پیدائش ہے۔جس پر ندیم ملک نے زرتاج گل کے سامنے ہاتھ جوڑدئیے اور کہا کہ خدا کا نام لیں، آج 17 اگست ہے اور آج کے دن ضیاء الحق کے طیارے کو حادثہ ہوا تھا اور انکی موت ہوئی تھی۔ندیم ملک نے تصحیح کی تو زرتاج گل نے کہا کہ پھر تو انہیں ضیاء الحق کی شہادت کی برسی منانی چاہئے۔ندیم ملک کے شو کے دوران پیپلزپارٹی کے رہنما مرتضیٰ وہاب نے زرتاج گل کے علم پر سر پکڑ لیا اور اپنی ہنسی چھپانے کی کوشش کرتے رہے۔خیال رہے کہ زرتاج گل اس سے قبل بھی ایسی ہی باتیں کرکے سوشل میڈیا پر اپنا مذاق بنواچکی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

عثمان بزدار کا ن لیگ کے بعد پیپلزپارٹی کو شدید جھٹکا

اسلام آباد :بنی گالہ فائرنگ سے گونج اٹھا

فیصل آباد :ریلوے کا آئی ٹی سسٹم آؤٹ آف آرڈر، ٹکٹوں کی بکنگ بند

موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاں بحق

وزیر اعظم کا خواتین ارکان اسمبلی کو فنڈز دینے سے صاف انکار

لاہور ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک ایپ بند کرنے کی درخواست سماعت کےلئے منظور

یکم فروری سے ملک بھر کے تعلیمی ادار ے کھولنےکااعلان

 آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ سےاردن کےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی ملاقات

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں دوبارہ اضافے کا امکان

جہانگیر ترین کو سینیٹ کے ٹکٹوں کےلئے بنائی جانے والی کمیٹی کا چئیرمین بنانے کی تجویز

نئے پاکستان میں سیاسی مخالفین کے گھر، املاک گرائے، ماوں بہنوں پر پرچے درج اور چادر وچار دیواری کی پامالی جاری ہے۔ مریم اورنگزیب

گل صاحب آج شبلی فراز سے جو عزت و افزائی ہوئی وہ کافی نہیں تھی؟عمران نیازی اور ان کے منشیوں سے ہر چوری کا حساب لیں گے ۔ عطا تارڑ

طلبا کچھ سمجھ نہ پائے ۔۔۔ امتحانات کے حوالے سے ایچ ای سی کا فیصلہ آگیا ، آن لائن امتحانات کا فیصلہ جامعات پرچھوڑ دیا

راج کپور کے مکان مالک کا ڈیڑھ کروڑ میں گھر حکومت کو بیچنے سے انکار

پاکستان کی عسکری قیادت کی سعودی ولی عہد سے ملاقات نہ ہو پانے کی وجہ سامنے آ گئی بڑا دعویٰ کر دیا گیا

مقبول ترین لیڈر کون ؟ سروے میں پاکستانی عوام نے فیصلہ سنا دیا ، حیران کن نتائج

پاکستان کے اہم صوبے میں کرونا ایک بار پھر بے قابو ، مکمل لاک ڈائون لگایا جا رہا ہے ؟ پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

’’را‘‘اور’’این ڈی ایس ‘‘کاپاکستان کے خلاف خفیہ گٹھ جوڑ بے نقاب شدت پسند تنظیموں کے ساتھ مل کر پاکستانی سیکیورٹی فورسز پر حملوں کی تیاری

پہلی سے چوتھی جماعت کے بچوں کے لیے سکول کھلیں گے یا نہیں؟  حکومت کا انتہائی اہم فیصلہ سامنے آگیا،والدین کی تیاریاں اچانک رک گئیں

شیخ خلیفہ بن زاید النیہان کو پنجاب میں 1600ایکڑ  اراضی 10روپے فی ایکڑ سالانہ لیز پر کیوں دی گئی؟ جانیں

پاکستانی یتیم خانوں میں موجودلڑکیوں کی شادیاں کس طرح کی جاتی ہیں،ہوش ا ڑادینے والے انکشافات،جان کرآپ یقین نہیں کریں گے

پنجاب حکومت  کا  سرکاری سکولوں میں داخلہ مہم میں کمی کا نوٹس