12:20 pm
حکومت کو کیسے گرانا ہے؟نوازشریف اور فضل الرحمان میں ٹیلیفون پر پلان تیار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کو حکومت کےخلاف بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ ذارئع کے مطابق نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس میں 
انہوں نے مولانا کے تحفظات دور کرنے کی کوشش کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گفتگو کے دوران نوازشریف نےمولانا فضل الرحمان کو بھرپور اپوزیشن کاکردار ادا کرنےکی یقین دہانی کرائی ہے۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان سے کہا کہ حکومت کےساتھ بیٹھنا ہمارے مؤقف کی نفی ہے، مشترکہ حکمت عملی طے کریں گے، آئندہ شکایت کا موقع نہیں ملے گا۔

تازہ ترین خبریں

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

تحریک انصاف اور ایم کیو ایم میں معاملات طے پا گئے

سندھ میں چار ہزار افسران اور ملازمین کے خلاف کارروئی شروع

حکومت نے نعیم بخاری کو چئیرمین پی ٹی وی کےعہدے سے ہٹا دیا

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

کوئٹہ میں دھماکہ، دو افراد نشانہ بن گئے

فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ اس لیے نہیں ہو پا رہا کیونکہ کٹہرے میں کھڑے شخص کا نام نواز شریف نہیں ہے بلکہ عمران خان ہے۔ نواز شریف 

   انقلابی شاعر کا نالائق بیٹا شبلی فراز شاہی گداگر بن چکا ہے،  شازیہ مری  

دیر سے آنے پر گاہک کا ڈلیوری بوائے سےکھانا لینے پر انکار

ملائیشیا میں پی آئی اے طیارےکی قبضےکامعاملہ ۔۔ لیز پر لیے گئے طیارے کی کمپنی کا مالک اور ڈائریکٹر بھارتی نکلے

آج بدھ سے شدید بارشیں اور آندھی،کہاں کہاں بادل برسیں گے؟

پاکستان کی عسکری قیادت کی سعودی ولی عہد سے ملاقات نہ ہو پانے کی وجہ سامنے آ گئی بڑا دعویٰ کر دیا گیا

مقبول ترین لیڈر کون ؟ سروے میں پاکستانی عوام نے فیصلہ سنا دیا ، حیران کن نتائج

پاکستان کے اہم صوبے میں کرونا ایک بار پھر بے قابو ، مکمل لاک ڈائون لگایا جا رہا ہے ؟ پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر

’’را‘‘اور’’این ڈی ایس ‘‘کاپاکستان کے خلاف خفیہ گٹھ جوڑ بے نقاب شدت پسند تنظیموں کے ساتھ مل کر پاکستانی سیکیورٹی فورسز پر حملوں کی تیاری

پہلی سے چوتھی جماعت کے بچوں کے لیے سکول کھلیں گے یا نہیں؟  حکومت کا انتہائی اہم فیصلہ سامنے آگیا،والدین کی تیاریاں اچانک رک گئیں

شیخ خلیفہ بن زاید النیہان کو پنجاب میں 1600ایکڑ  اراضی 10روپے فی ایکڑ سالانہ لیز پر کیوں دی گئی؟ جانیں

پاکستانی یتیم خانوں میں موجودلڑکیوں کی شادیاں کس طرح کی جاتی ہیں،ہوش ا ڑادینے والے انکشافات،جان کرآپ یقین نہیں کریں گے