02:49 pm
اداکاراعجاز اسلم کےگلے میں پھندا،خودکشی یاکچھ اور؟میڈیاانڈسٹری ہل کررہ گئی

کراچی (ویب ڈیسک )اداکار اعجاز اسلم کو ڈرامہ سیریل ’لوگ کیا کہیں گے‘ میں خودکشی کے سین کے دوران حقیقت میں پھندا لگ گیا۔اعجاز اسلم نے حال ہی میں نشر ہونے والے ڈرامہ سیریل ’لوگ کیا کہیں گے‘ کا خودکشی کا ایک سین شیئر کیا جس کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ اس ڈرامے میں حسیب 
کا سفر اپنے اختتام پر پہنچ گیا لیکن یہاں میں ایک بات بتانا چاہتا ہوں کہ اس خودکشی کا سین کرنے کے دوران مجھےشدید تکلیف کا سامنا کرنا پڑا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ خودکشی کے سین کے دوران رسی کے نیچے حفاظتی بیلٹ پہنی ہوئی تھی جوکہ اس دوران ٹوٹ گئی تھی جس کی وجہ سے رسی بُری طرح گردن میں پھنس گئی تھی۔اعجاز اسلم نے یہ بھی بتایا کہ آخر کے چند سیکنڈ میرے لیے بہت ہی خطرناک تھے کیوں کہ اس دوران میرے پاؤں سن ہونا شروع ہو گئے تھے، سانس آنا بند ہو گئی تھی یہاں تک کہ چکر آنا شروع ہو گئے تھے۔ پھندہ اتنا سخت لگا تھا کہ کچھ ماہ تک کھانا نگلنا بھی دشوار ہو گیا تھا۔اداکار نے یہ بھی کہا کہ اُن لمحات میں مجھے خودکشی کا حقیقی احساس ہوا تھا۔ اب میں سوچ رہا ہوں کہ لواحقین کس کرب سے گزرتے ہوں گے جو اپنے پیارے کو اس تکلیف دہ لمحات سے گزرتا دیکھتے ہوں گے۔

تازہ ترین خبریں

وزیر اعظم کا خواتین ارکان اسمبلی کو فنڈز دینے سے صاف انکار

لاہور ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک ایپ بند کرنے کی درخواست سماعت کےلئے منظور

یکم فروری سے ملک بھر کے تعلیمی ادار ے کھولنےکااعلان

 آرمی چیف  جنرل قمر جاوید باجوہ سےاردن کےچیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کی ملاقات

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں دوبارہ اضافے کا امکان

جہانگیر ترین کو سینیٹ کے ٹکٹوں کےلئے بنائی جانے والی کمیٹی کا چئیرمین بنانے کی تجویز

نئے پاکستان میں سیاسی مخالفین کے گھر، املاک گرائے، ماوں بہنوں پر پرچے درج اور چادر وچار دیواری کی پامالی جاری ہے۔ مریم اورنگزیب

گل صاحب آج شبلی فراز سے جو عزت و افزائی ہوئی وہ کافی نہیں تھی؟عمران نیازی اور ان کے منشیوں سے ہر چوری کا حساب لیں گے ۔ عطا تارڑ

طلبا کچھ سمجھ نہ پائے ۔۔۔ امتحانات کے حوالے سے ایچ ای سی کا فیصلہ آگیا ، آن لائن امتحانات کا فیصلہ جامعات پرچھوڑ دیا

راج کپور کے مکان مالک کا ڈیڑھ کروڑ میں گھر حکومت کو بیچنے سے انکار

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

بختاور بھٹو زرداری کی رسم حنا آج ہو گی

طلبا کا احتجاج رنگ لے آیا ۔۔۔ پشاور کے نجی یونیورسٹی نے امتحانات ملتوی کردئے 

سندھ کے اسسٹنٹ کمشنر کو دس ماہ میں دس بار تبادلے

 وزیراعظم ابھی ٹریننگ حاصل کر رہے ہیں،جو ادارے اچھا کام کر رہے ہیں  ان کا سپریم کورٹ میں کیس چل رہا ہے۔ شازیہ مری