06:45 pm
وزیر اعظم کے پرنسپل سیکریٹری نے شاہ محمود قریشی کے منہ پر زناٹے دار تھپڑ دے مارا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطا بق وزیر اعظم کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی ہے اور مبینہ اطلاعات کے مطابق اعظم خان نے شاہ محمود قریشی کو منہ پر تھپڑ دے مارا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ساتھ بھی ان کی مبینہ طور پر ہاتھا پائی کی خبریں منظرِ عام پر ہیں
۔نجی ٹی وی چینل اب تک کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور اعظم خان کے درمیان شدید تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد وزیر خارجہ نے ان کے منہ پر تھپڑ دے مارا۔ اطلاعات کے مطابق ہاتھا پائی کے بعد شاہ محمود قریشی نے وزیر اعظم عمران خان کو ان کے دفتر میں جا کر اعظم خان سے متعلق شکایت بھی کی۔ یاد رہے کہ ماضی میں جب جہانگیر ترین کے خلاف چینی انکوائری رپورٹ منظر عام پر آئی تھی تو انہوں نے بھی اسے سازش قرار دیتے ہوئے وزیر اعظم کے طاقتور پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کو ہی اس سازش کا ذمہ دار ٹھہرایا تھا۔ تحریک انصاف حکومت میں یہ تھپڑوں والی بات بھی نئی نہیں۔ اس سے پہلے وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری بھی دو مرتبہ اس قسم کی حرکتوں میں ملوث پائے جا چکے ہیں۔ ایک مرتبہ انہوں نے سینیئر صحافی سمیع ابراہیم کو ایک محفل میں زدوکوب کیا تھا جب کہ دوسری مرتبہ مبشر لقمان کو بھی انہوں نے ایک شادی کی تقریب میں مار پیٹ کا نشانہ بنایا تھا۔

تازہ ترین خبریں

چوری بری ہوتے ہی عدالت سے موٹر سائیکل لے اڑا

ڈیم نے بننے سے بجلی مہنگی ہوئی، وزیر اعظم

چھ سالہ بچے کے گاڑی چلانے کی ویڈیو کا معاملہ، ملتان پولیس حرکت میں آگئی

سینیٹ الیکشن میں شو آف ہینڈ کا مطالبہ سیاسی نہیں ، زلفی بخاری

ریسٹورنٹس میں آئوٹ ڈور ڈائننگ پر پابندی ختم

برطانوی عدالت کاپاکستانی بزنس مین کو امریکہ کے حوالے کرنے کا حکم

لاکھوں ملازمتیں ۔۔ بے روزگار افراد کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی۔۔ تنخواہیں کتنی بڑھیں گی؟ شاندار خبر آ گئی

ن لیگی رہنما اور رکن قومی اسمبلی کی 80سالہ ماں کے خلاف دوسرا مقدمہ درج، کیس کیا ہے ، جانیے تفصیل

آج پاکستانیوں کیساتھ کیا کام ہونے والا ہے ؟جانیں 

نوازشریف نے فارن فنڈنگ کی بنیاد رکھی ، فضل الرحمن سب کے ’’امام‘‘ نکلے،فرخ حبیب

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس:یوٹیلیٹی سٹورز کو ڈیجیٹل بنانے کے منصوبے کی منظوری

چچی سے ناجائز تعلق، پکڑے جانے پر پوتے اوربہو نے بوڑھی ساس کے ساتھ کیا شرمناک کام کیا

 وزیراعظم پی ڈی ایم کے علاج کیلئے ویکسین تیار کررہے ہیں،فردوس عاشق اعوان

ہمارے عمران خان سے گلے شکوے ہیں لیکن ۔۔ ۔۔ وفاقی وزیر فواد چودھری نے اعتراف کرلیا